وزیر اعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ ‘بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا جبکہ عوام اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف شعبوں میں ٹیکس رعایتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔‘
وزیر اعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ ‘بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا جبکہ عوام اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف شعبوں میں ٹیکس رعایتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔‘
#sindh#karachi#budget#independenturdu
وزیر اعلیٰ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ ‘بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا جبکہ عوام اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف شعبوں میں ٹیکس رعایتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔‘
https://t.co/0zmKxVbNZd
ڈھول بجانے والے استاد ظفر حسین نے کہا: ’اب ہماری وہ اہمیت نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔ لوگ اب ڈھول بجانے سے منع کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک ہفتے تک کوئی تقریب نہیں ملتی۔‘
https://t.co/v6fjfnM1vV
کراچی میں سینیئر سول جج وسطی در شہوار نے ہفتے کو 7 سال پرانے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کے الیکٹرک کو نوجوان کے ورثا کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ نوجوان کی موت بارش کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی۔
https://t.co/egIDOtEJEA
ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات اب کراچی کے ماہی گیروں تک بھی پہنچ گئے ہیں۔ ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد سمندر میں مچھلی کا شکار کرنا ان کے لیے کیوں مشکل ہوتا جا رہا ہے؟
#Fisherman#karachi#independenturdu#mumtazjamali
ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات اب کراچی کے ماہی گیروں تک بھی پہنچ گئے ہیں۔ ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد سمندر میں مچھلی کا شکار کرنا ان کے لیے کیوں مشکل ہوتا جا رہا ہے؟
https://t.co/Eay2GgRLcU
عالمی سطح پر سندھ کیلئے بڑا اعزاز
یونیسکو نے سندھ کے تین ثقافتی و تاریخی قلعوں کو ابتدائی فہرست میں شامل کر دیا ۔۔ رپورٹ ممتاز جمالی
انڈیپینڈنٹ اردو کراچی
@SyZulfiqarShah
صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں پولیس کے مطابق شوہر کے خوف سے عدالت پہنچنے والی بیوی والد کے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد واپس گھر جانے پر مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔
https://t.co/HT6wz5CbBN
@fahmidahyousfi بلکل بات کرنی چاہیے سوال بھی پوچھنا چاہیے ۔ لیکن ساتھ ساتھ جن لوگوں نے چائنہ کٹنگ کرکے نالو، پارکوں میں سڑکوں پر تعمیرات کروائے ان سے بھی سوال ہونا چاہیے ۔ ساتھ ہی ساتھ یونین کمیٹی کے چیئرمین صاحبان سے بھی سوال بنتا ہے جن کو ڈائریکٹ بجیٹ جاتی ہے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف اچانک سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا اشارہ دے رہا ہے کہ کوئی بڑا ٹاسک دیا گیا ہو، جو لوگ مرتضیٰ وہاب سے سوال کر رہے ہیں وہ بجا لیکن کیا انہوں نے سابق میئر صاحباں سے بھی ایسے سوال یا تنقید ان پر کی جنہوں نے شہر کو کھنڈرات بنا دیا ہے
@murtazawahab1
کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل نے گل پلازا تحقیقاتی کمیشن کی سربمہر رپورٹ سیکرٹری قانون کے حوالے کردی
میں یہ رپورٹ چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے کروں گا ،سیکریٹری قانون
حکومت کی مرضی ہے کہ پبلک کرے یا نا کرے ،سیکریٹری لاء
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اپنی بھرپور کوشش کر رہا ہے اور کام کر رہا ہے۔ اب جس نے شہر کھنڈر کرکے میئر کراچی کو دیا اس کو فوری تو بہتر نہیں کیا جا سکتا ۔ پہلے والے میئر تو ہمیشہ اختیارات کا رونا روتے تھے۔ @murtazawahab1
جو لوگ سارا دن اپنے کمفرٹایبل صوفوں پربیٹھ کرمیئر کراچی پر زُبان درازی کرتےہیں وہ آج بھی یقیناٰ اپنےگھروں کی بیلکنی سے بارش انجواۓ کر رہے ہوں گے لیکن ہمارا میئر ہمہ وقت اپنے عوام کے مشکلیں دور کرنے میں مصروف ہے
@JanbazSMBB ویسے گل پلازہ میں آگ پیپلز پارٹی نے لگائی تھی کیا جو تمام تنقیدی تیر سندھ حکومت پر برسا رہے ہیں ۔ جن کی حکومتوں میں غیر قانونی دکانیں بنی لیز دیے گئے ان سے بھی پوچھا جائے
@xvn29 یہی نفرت ہے۔ جس کی وجہ کراچی کے اصل مسائل حل نہیں ہوتے۔ سندھی مہاجر ایک ہوکر کراچی کے مسائل کو سنجیدگی سے لیں ۔ ہر اردو بولنے والا ایم کیو ایم میں نہیں اور ہر سندھی بولنے والا پیپلز پارٹی میں نہیں ہوتا