عوامی رائے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
بازی پلٹ رہی ہے، دو گھنٹے کراچی کے کئی پولنگ سٹیشنز پر گزارے، اِّیّاکَ نعبد و ایاکَ نستعین نے اتنی سختیوں کے باجود ششدر کر دیا ہے۔ اگر کراچی میں یہ حال ہے تو KPK اور پنجاب میں کیا عالم ہو گا۔ لوگ نہیں مان رہے۔ اگر نتائج تبدیل ہوئے تو یہ بات لوہے پر لکیر کی طرح کھینچ لیں کہ قوم احترام تو کر لے گی لیکن تسلیم نہیں کریگی اور ملک نہیں چلے گا
خاندان میں دو شادیاں آ گئیں۔ مجھے معاشرتی رویوں کا ڈر تھا میں نے طے کیا میں سارے فنکشنز میں تمام رسموں سے دور رہوگی۔
پر تمام تقریبات میں رشتہ داروں کا رویہ مجھے دنگ کرگیا۔ دلہا دلہن کی طرف سے مہندی کی رسم کا آغاز مجھ سے کروایا گیا۔
جویریہ صدیق
https://t.co/uZTqI0WH2B
تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میرے بیٹے پہلاج کے مرنے کی بددعا دے رہے ہیں۔ ایک معصوم بچے کی موت کا افسوس کرتے ہوئے آپ دوسرے معصوم بچے کی موت کی دُعا کیسے مانگ سکتے ہیں؟
ننھے عمار سے متعلق ٹوئیٹس میں اگر میں نے کوئی بددیانتی کی ہو تو اللہ مجھے واقعی یہ سزا دے ورنہ آپ سب کو ہدائیت دے۔
@iqrarulhassan Is waqt pori qoam afsorda hy us py aisi baten karna k bacha phly Sy bemar tha bhai zily sha b rshad shref b aur na jany kitny sub ko mardengy kya
کیا آپ کو معلوم ہے دو ماہ سے سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کے قتل کیس کی سماعت ہی نہیں ہوئی. تاریخ ہی نہیں مل رہ. اس ہی طرح دو ماہ ہوگیے ہیں عمران ریاض بھائی کا کیس بھی دو ماہ سے سماعت نہیں ہوا.