THERE IS NO ISRAEL ON EARTH...IT IS ONLY OCCUPIED PALESTINE!!
LONG LIVE #PALESTINE !!
Copy and tweet everyone... say it LOUDLY...For EVERYONE to Listen!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
الیکشن لوٹنے کیلئے کشمیر میں دھاوا۔
راولاکوٹ میں فائرنگ سے چار جوانوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں
حساس علاقوں میں ایسی کاروائیاں وہاں پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے کی سازش ہیں۔
اور ایسے تمام سازشیوں کو کٹہرے میں لانے کا کام عوام کے سوا کوئی نہیں کر سکتا
سندھ ؛ بلوچستان : KP ' پنجاب ' AJK اور گلگت بلتستان کی عوام کو بیک وقت غاصب فطرت وحشیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا
ورنہ پاکستان کی سالمیت حقیقی خطرے میں ہے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
🤔🤔🤔🤭🤭🥺🥺
Free Imran Khan! Pakistan postures as helpful, fair intermediary in ceasefire negotiations, but it is holding its former Prime Minister (and his wife) in solitary confinement for the crime of being highly popular and not bowing to the CIA running the place.
اللہ نہ کرے اطلاع آئے کہ عمران خان کو جیل میں مار دیا گیا ہے تو کیا اس پر بھی تحمل ، حالات کی سنگینی ، علیمہ خانم کی ناسمجھی ، بے نامی اکاونٹس کی زیادتیوں جیسی وضاحتیں آئیں گی؟
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی پر شدید ترین ردعمل نہ دینا تحریک انصاف کی قیادت کا جرم ہے۔ اس پر سوال کرنا جرم نہیں ہے۔
بین الاقوامی سطح پر بجلی بنانے والی کمپنیوں کو کیپسٹی پیمنٹ کی لاگت 30 تا 35 فیصد ہوتی ہے جبکہ ہمارے ہاں یہ اب 62 تا 70 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ آئی پی پیز سے معاہدوں نے قوم کا خون چوس لیا لیکن لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی۔
@RebelByThought جبکہ یہاں مسلط جونکیں اس انتظار میں ہیں کہ ایسا کچھ ہو اور پیٹرول ڈیزل مزید مہنگا کرنے کا بہانہ مل جائے۔ ہر طرف سے تباہی ہی تباہی نظر آرہی
اسے کہتے ہیں منہ توڑ جواب۔
ٹرمپ نے ایران کو you crazy bastard لکھا ۔ جواب میں نپا تلا تھپڑ پڑا کہ
"امریکہ میں تقریباً 40٪ بچے غیر شادی شدہ ماؤں کے ہاں پیدا ہوتے ہیں، جس کی شرح 2012 میں تقریباً 40.7٪ تک پہنچ گئی تھی۔ مختلف ریاستوں میں تو یہ شرح زیادہ بھی ہے مثلاً لوزیانا اور مسسپی میں یہ 55٪ سے بھی زیادہ ہے
اور دوسروں کو "حرام زادہ" کہنے کی جسارت 😂"
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
آج نو اپریل ہے۔ آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کی آخری منتخب حکومت کو گھر بھیج کر جمہوریت کو دفن کر دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام کو چار سال سے ایسے روندا گیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ جعلی حکومت ڈھٹائی کے ساتھ سیاسی مخالفین پر ظلم اور عوام کا استحصال کر رہی ہے۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
اوہ، یہ ناقابلِ یقین ہے۔ اس ٹویٹ کی edit history ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اصل میں وہ سب کچھ کاپی پیسٹ کر دیا جو انہیں بھیجا گیا تھا، جس میں یہ جملہ بھی شامل تھا:
"*Draft - Pakistan's PM Message on X*"
اب، ظاہر ہے کہ شریف کا اپنا عملہ انہیں 'پاکستان کا وزیرِ اعظم' نہیں کہے گا، وہ انہیں صرف 'وزیرِ اعظم' کہیں گے۔ امریکہ اور اسرائیل، یقیناً انہیں 'پاکستان کا وزیرِ اعظم' ہی پکاریں گے۔
اگر دنیا کی قسمت داؤ پر نہ لگی ہوتی، تو یہ بات بہت مضحکہ خیز ہوتی۔ ریان گرم
@ryangrim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan