@Haidersaeedpti1 او ڈفر کھوتے تم تو انتشار چاہتے مگر نہیں ہو گا اپنی ارسطو والی سوچ پاس رکھو کبھی کبھی سوچتا ن لیگ اور پی پی ہی سہی ہیں جو کسی کو آگے آنے ہی نہیں دیتی تحریک انصاف میں ہر کھوتا ارسطو بنا پھرتا ہے جس کو محلے میں کوئی 10 روپے ادھار بھی نہیں دیتا ۔۔۔
@SupariKhan میرا بھائی اپ لاہور یا پنجاب میں رہ کر نکل کر دکھاو یا 2 3 ٹویٹ کرو پنجاب حکومت کے خلاف یہ تم جو طرم خان بنے پھرتے ہو نا خیبر پختون خواہ میں سب شان پتی نکل جائے گی بڑا آیا ظفر سپاری کی سستی کاپی ۔۔۔
@SupariKhan کہتے ہیں دشمن سے نہ ڈرو اپنی صفوں میں منافقین سے ڈرو ۔۔۔ جو بھی کر رہا میڈیا میں ہائپ بن گئی ہر طرف ویڈیو اور پی ٹی آئی کا نام مگر اپ کو پیٹ کو درد ہے