غمِ حسینؑ میں حکمت کی یہ نشانی ہے
بقا ہے صبر کو دنیا میں ظلم فانی ہے
غمِ حُسینؑ وہ غم ہے جو غم مٹاتا ہے
بجھاۓ پیاس جو اشکوں کی یہ وہ پانی ہے
غمِ حُسینؑ بُلاتا ہے حق کی سمت رضا
ہمیں بھی شمع اسی راہ میں جلانی ہے
#اردو@urdu_bazm
اگر یہ کہنے کے بجائے کہ، "دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں"،
یہ کہنا شروع کر دیں کہ،
" فرشتوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہوتا ہے"،
تو دل میں لوگوں سے زیادہ اللہ تعالی کا خوف پیدا ہو جائے گا۔