Missing Person Alert ‼️
Hatim Baznjo, a student of S.M. Law College, was abducted from Gulshan Iqbal, Karachi, on November 20th while visiting a dentist. Aziz Bhatti Police Station has refused to register an FIR or provide information.
#releasehatimbalouch
جہاں بے ضمیر، بے غیرت حکمران ہوتے ہیں وہاں اس طرح کی درد کی داستانیں ملتی ہیں۔ اس بچے نے پیپلزپارٹی کی پندرہ سالہ حکمرانی کے منہ پر تماچہ نہیں جوتا مارا ہے۔ بحرحال جو میرا حال ہے میں نے اپنی طرف سے پہلی بار اعلان کیا ہے، تاکہ اور لوگ بھی آکر ان کی مدد کریں۔ ورنہ میں ہمیشہ ایسے کام خاموشی سے کرتا ہوں۔۔
فوج کو ناراض کر کہ نہیں چل سکتے۔ اس لئے اپنی دو سیٹیں بھی پیپلزپارٹی کو دیتے ہیں۔ پیر پاگارا نے بہت بڑی بات کہہ دی۔۔ زرداری اور فوج کا معاہدہ تھا کہ سندھ پی پی کے حوالے ہوگا۔۔
ہم اس جعلی، فراڈ الیکشن اور انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں۔ موبائل سروس بند کرنے سے لے کر بیلٹ پیپرز کی تقسیم تک ڈی آر او اور پریذائیڈنگ افسران کے تعاون سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں دھاندلی کی گئی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ 208 میں اپوزیشن نے ہمارے ایجنٹوں کو 45 پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچنے سے پہلے ہی اغوا کر لیا اور الیکشن کے بعد چھوڑ دیا، وہاں پیپلز پارٹی کے لوگ انتخابی عملے کے ساتھ ٹھپے لگاتے رہے۔
پیپ��ز پارٹی کی درخواست پر گزشتہ روز 334 پولنگ اسٹیشن کے عملے میں سے 140 کو تبدیل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا عملہ، پولیس اور وردی والے سب ملکر پیپلز پارٹی کے لیے دھاندلی کر رہے تھے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ElectionResults
ناظم جوکيو جي قتل سرداري نظام کي لوڏي ڇڏيو آھي
سنڌي نوجوان ناظم جوکيو جي قاتل سردار ۽ ٻين جوابدارن کي ڪورٽ ۾ پيش ڪرڻ دوران بھادر سنڌي وڪيلن پاران قاتل سردارن ۽ سرداري نظام تي لانتن جا وسڪارا
ڌرتئ سان محبت ڪرڻ ايمان جو حصو آ❤️✌️پاڪستان آزاد رياست ٿيڻ جو مبارڪون🇵🇰❤️🇵🇰
*اگر ڌرتئ سان محبت ڪرڻ جرم آھي ت آھو جرم منهنجي حساب م رھندو🇵🇰*
*❤️پاڪستان زنده باد🇵🇰*
#پاڪستان_زنده_باد
“ه��ڙو ماڻهو لک ٿئي ٿو
جي هو سچ چوي ٿو!”
سندہ کے انقلابی شاعر شیخ ایاز نے لکھاہے
“ایک آدمی لاکھوں پر بھاری ہے
گر وہ سچ کا پجاری ہے”
injustice with a SindhiJudge is last nail in the coffin of independent impartial-meritorious judicial systems of Pakistan