کچھ لوگوں کو بہت بہت گہرائی سے جانا ہے میں نے۔😏
جو خود کو میرا دوست بتا رہے تھے👏
چہرے پر مسکان😊 اور باتیں بہت پیاری کرتے تھے۔😌
لیکن پیٹھ پیچھے خنجر چھپا رہے تھے۔👏💯
تھوڑی سی پریشانی انسان خود بھی حتم کرسکتا ہے😊 اگر وہ اپنے اندر بھی غلطی تلاش کرلے😌۔ضروری نہیں کے ہمیشہ دوسرے کی ہی غلطی ہو😏۔اور قصوروار بھی کسی کو ٹھہرایا جاۓ۔💯
میں کسی کا نام تو نہیں لو گا۔😌
جو سچا ہوتا ہے تکلیف بھی وہی برداشت کرتا ہے💯
دکھ😐 تو بہت ہے سچ جاں کر کہ ان سب کہ پیچھے کون تھا😟
میرا للہ گواہ ہے💯یہ جو تیرے ساتھ لوگ ہیں وہ صرف تیرے سامنے اچھے بنتے ہیں۔ وہی تیری جڑیں کاٹ رہے ہیں
YaQeeN To Mjy Bi Ni HoTa Tha Pr Yehi Such Hai😌
نماز اور قرآن پڑھنے سے انسان سچا مومن نہیں بن جاتا۔😌
اسکے کرتوت بھی اچھے ہونے ضروری ہیں۔💯
اور دل بھی صاف ہونا ضروری ہے🔥
اس نماز اور قرآن کا کوئی فائدہ نہیں جہاں پر جھوٹ، دھوکا، منافقت اور غیبت ہو۔💯
میری ایک بات اچھی ہے۔💯
لوگوں کی نظروں میں جیسا بھی ہوں۔😊
لیکن میں سیدھی بات کر دیتا ہوں۔☺
ان لوگوں کی طرح نہیں۔😏
جو اندر سے کچھ اور 😌
اور باہر سے کچھ اور۔😒
جب غلطی کا احساس ہو جاۓ تو معافی مانگ لیا کرو۔😊
ہر بار زندگی "شب برات" تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی۔💯
میری کوئی بھی بات آپ سب کو بری لگی ہو تو اس کے لیے معذرت🙏 کرتا ہوں۔
ویسے میں تھوڑا کڑوا بولتا ہوں۔😳 پر کبھی کبھی حق کے لئے بولتا ہوں۔😊 اس لہجے پر بھی معذرت کرتا ہوں۔
شکریہ۔☺
اس بار میں چپ ہوں۔😊
جو ہو رہا ہے دیکھ رہا ہوں۔😃
جب بھی مدد کے لیے آتا ہوں.😌
خود مارا جاتا ہوں۔😏
جو بھی یہ Blaming Games😒
کھیل رہا ہے شوق سے کرے گندہ مجھے۔💯