عامرمغل کی قیادت میں کارکنان نے ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ کر دی
"سب لوگ ڈی چوک پہنچیں، اسلام آباد میں اب صرف دفعہ 804 ہی چلے گ" عامرمغل
#DChowkProtest#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
PAKISTAN: The blanket shutdown of mobile network and internet in Islamabad and Rawalpindi and complete blockade of roads to the capital imposed ahead of Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) protests today, infringe on people's right to freedom of expression, access to information, peaceful assembly and movement.
These restrictions are part of a worrying clampdown on the right to protest in Pakistan through internet shutdowns, mass arrests, unlawful use of force and arbitrary imposition of Section 144. (1/3)
ن لیگی مافیا خواتین کے خلاف بھی اوجے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں،خواتین کارکنان کی گرفتاریاں انتہائی احمقانہ اقدام ہے،مریم نواز اور شہباز شریف کو قوم چھپنے کی جگہ بھی نہیں دے گی،علیمہ خان کی گرفتاری پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل۔۔۔!!!
عمران خان کی دوسری بہن عظمیٰ خان کو بھی پولیس نے ڈی چوک سے احتجاج میں شامل ہونے کے پاداش میں گرفتار کرلیا ہے، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے، احتجاج کرنا عوام کا حق ہے۔
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
حقیقی آزادی کی تحریک میں خواتین کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ان کی جرات اور بہادری نے تحریک کو نئی جلا بخشی ہے۔ انقلاب آچُکا ہے اور اُس کی دھمک سے جبر کے ایوان لرز رہے ہیں۔
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے