اتنی نہ بڑھا پاکیِ داماں کی حکایت۔۔۔ ہمارے نظریاتی قائد کاکڑ صاحب کو بی بی سی اردو کی اکبر بگٹی والی رپورٹ تو یاد رہی تاہم انکے بیسٹ فرینڈ سرفراز بگٹی پر جو کچھ بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا شاید عہدوں کی چکا چوند میں اسکو بھول بیٹھے ہیں۔۔۔
بی بی سی نے اُسی سال اگست 2006 میں یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ جان محمد بگٹی دہائی دے رہے تھے کہ میرے بھائی سرفراز بگٹی اور والد غلام قادر مسوری بگٹی کو ایک میجر صاحب گھر سے لے گئے تھے اور میرے والد، بھائی کو لاپتہ کیا گیا ہے۔ ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔
دو سال بعد بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی نے تحریری وائٹ پیپر جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا کہ الیکشن 2008 سے پہلے ہمارے صوبائی امیدوار سرفراز بگٹی کو میجر عدنان نامی فوجی افسر گرفتار کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب رہنمائی فرمائیں کہ میجر صاحب کس ملک کی آرمی سے تھے؟
بی بی سی نے یہ بھی رپورٹ کیا تھا کہ پیپلز پارٹی کی تحریری رپورٹ کے مطابق الیکشن 2008 سے پہلے سرفراز بگٹی کے بھائی جان محمد مسوری بگٹی کو ملٹری انٹیلیجنس کے اہلکار اغوا کر کے لے گئے تھے۔ کاکڑ صاحب اپنے bestie سے پوچھ کر قوم کی رہنمائی فرمائیں کہ وہ اہلکار کس ملک کی آرمی کے تھے؟
کاکڑ صاحب قوم کے فکری مغالطوں کی درستگی کرتے ہوئے فرمائیں کہ کیا واقعی 2008 کے صاف و شفاف الیکشن میں سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی کچھ اہلکاروں نے چھین لئے گئے تھے اور انکو پی بی 24 سے الیکشن ہی نہیں لڑنے دیا گیا؟؟؟ امید ہے یہ کام بھی انڈین آرمی کے اہلکاروں نے کیا ہو گا۔
آخری بات یہ کہ ہمارے نظریاتی قائد انوار الحق کاکڑ اپنے یارِ غار وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ضرور پوچھ کر بھولی بھٹکی قوم کے علم میں اضافہ کریں کہ کس ملک کے اہلکاروں کے تشدد سے سرفراز صاحب کی ہڈی فریکچر ہوئی تھی؟؟ اگر ایسا ہوا تھا تو مجھے یقین ہے کہ وہ انڈین آرمی کے سپاہی ہوں گے، مزید رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
#9مئی_کیس میں 10 سال کی سزا بھگتنے والےحاشر درانی کا یہ بڑا بھائی ہے
جو pti کی کرتوتیں بتا رہا
کیسےیہ نوجوان نسل کو استعمال کرتےہیں
9 مئی کو اوورسیز یوتھیوں نےانکو کہا آگ لگانے والی ویڈیوز بنا کر بھیجو
اُنکو وائرل کیاگیا
کوٹ لکھپت جیل میں قید حسان نیازیpti
کےبیمار کارکن کو
1/3👇
@AsadAToor میر صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں
ان کے مہاتما نے انکار نہیں کیا بلکہ اگلوں نے ایسی کوئی آفر ہی نہیں کی اور نہ ہی کوئی ایسا معتبر یا قابل قبول مہاتما کی ضمانت کے لیے آگے آیا
ایک انقلابی رہنما، انقلاب برپا کرنے گھر سے نکل رہا تھا تو اس کی بیوی رونے لگی۔ وہ بولی، "تم جا رہے ہو اور پھر قیادت کرتے ہوئے سب سے آگے بھی ہو جاؤ گے۔ اگر مارے گئے تو ہمارا کیا ہوگا؟"
انقلابی تسلی دیتے ہوئے بولا، "خبریں سنتے رہنا۔ اگر بتایا گیا کہ آگے والے تمام لوگ پکڑے یا +++
سب دوست یہ ویڈیو سیو کر لیں!
آج پشاور میں اقرا یونیورسٹی کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے اختجاج پر تحریک انصاف کی 14 سالہ حکومت میں سکیورٹی گارڈ براہ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
4، 5 دن بعد یوتھیا اس کو اپنے دھرنے کی ویڈیو بنا کر وائرل کریں گے۔ اس وقت یہ ویڈیو کام آئے گی۔
مذاکرات کے دوران یک نشستی راجہ ناصر عباس نے سینیٹر رانا ثنا اللہ خان پر طنز کیا تو رانا صاحب نے کڑاکے نکال دئیے ، دہشت گردوں کو اسلام آباد لانے کی مبینہ سازش میں راجہ کے کردار کے بخئیے ادھیڑ دئے ۔۔ سپیکر نے دونوں کو تحمل کے مظاہرے کا کہہ کر چپ کرایا
#تھوکـچاٹـاپوزیشن
پاکستان نے اپنی فوج کے لیے نیا 122 ملی میٹر آرٹلری سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جو 6 کلومیٹر کے فاصلے پر مضبوط ترین بنکروں کو بھی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ متعدد ممالک نے پاکستان کے ایڈوانسڈ انفنٹری مارٹر سسٹم (AIMS) میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا
1/2👇
ابصار عالم صاحب پاکستان میں واحد صحافی تھے جنھوں نے گلگت میں شی عہ دہشتگردی کیبارے میں رپورٹ کیا تھا، اب انھوں نے دوبارہ انکشاف کیا ھیکہ BLA کے دہشتگردوں کو باقاعدہ IRGC نے ایران میں پناہ دے رکھی ہے ۔
ویلڈن ابصار صاحب خدا آپ جیسا حوصلہ باقی صحافیوں کو بھی دے
@AbsarAlamHaider
ایک کروڑ پاکستانی سمندر پار مقیم ہیں ان میں سے پچاس لاکھ تو صرف یو اے ای اور سعودی عرب میں ہیں ان دو ممالک سے تقریباً بیس ارب ڈالر ہر سال پاکستان آتے ہیں یہ جو بری اکانومی کے باوجود آپ کو مارکیٹیں بازار ریستوران بھرے ملتے یہ سب انہی بیس ارب ڈالرز کی وجہ سے ورنہ پاکستان میں شدید برے حالات ہوں ایران اور اس کی پراکسیز ان ہی دو ممالک پر حملہ آور ہیں سوچیں اگر ان ممالک میں سے پچاس لاکھ پاکستانیوں کے روزگار ختم ہوں گے تو کتنے خاندان متاثر ہوں گے یہ ایران اور اس کے پجاریوں کی مسلمان دشمنی ہے
پاکستان میں ایک نام آپ سنتے ہیں NFC ایوارڈ یہ پاکستان کی کل آمدن کو چار صوبوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا ہے اس فارمولا کے تحت 2010 سے پاکستان میں سب صوبوں کو پیسے مل رہے اس فارمولے کے تحت جو صوبہ غریب اس کو قدری زیادہ پیسے ملیں گے اس فارمولے کو بناتے وقت پنجاب اپنے حصے کی رقم سے کم پیسے لینے کی شرط تسلیم کی ہے
سولہ سال سے یہ پیسے صوبوں کو مل رہے اس دوران سولہ سال سے سندھ میں قوم پرست پی پی اقتدار میں ، سرحد میں تیرہ سال سے پشتون نسل پرست پی ٹی آئی ہے اور بلوچستان میں بلوچوں کی حکومت ہے بجائے اپنی حکومتوں سے سوال کریں کہ پنجاب سے زیادہ پیسہ لینے کے باوجود ان صوبوں میں ترقی کیوں نہی ہوئی وہ پیسے کہاں چلے گے ہیں؟
الٹا قوم پرست نسل پرست پنجابی کھا گیا کے نعرے لگا دیتے کیونکہ عصبیتیں زیادہ بکتی تو پنجابی کو گالی دیتے اور اصل چوروں کو لیٹروں کو بھول جاتے ہیں
سولہ سال میں تین صوبوں میں برسر اقتدار مقامی حکمرانوں کے اثاثے بھی زرا چیک کریں تاکہ سمجھ آئے پیسہ جاتا کہاں ہے
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔
متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔
قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔
ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالیس سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔
یوتھیا وائرس کرہ ارض کی غلیظ ترین مخلوق یوتھیا ھے کیوں کہتا ہوں ؟👇
عمران نیازی کے ماضی اور حال کے غلیظ ترین کرتوتوں کو ڈیفنڈ کیا
دنیا کے گھٹیا ترین انسان کو نعوذ باللہ ولی اللہ کا درجہ دیا
عدت میں شدت اور پیرنی ساتھ ناجائز تعلقات کو ڈیفنڈ کیا
نکاح پر نکاح کو ڈیفنڈ کیا
بھارت اور افغانستان ساتھ جنگ میں پاکستان کے خلاف کھڑے ہوئے
مکہ پر حملے پر حوثیوں کو ڈیفنڈ کیا
عمران نیازی کے پاکستان میں دہشت گردوں کو بسانے اور خیبرپختونخوا حکومت کی انکے لئے سہولت کاری کو ڈیفنڈ کیا
اور اب جمائمہ کے مرتد ہونے کو بھی ڈیفنڈ کر رہے ہیں
سارے یوٹیومرز اور صحافی کوہاٹ دھماکے پر خاموش ہیں کوئی سہیل آفریدی سے سوال نہیں کر رہا کہ دہشت گردوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے انکی سہولت کاری کیوں کرتے ہو پنجاب میں گٹر بند ہونے پر انکی سب کی زبانوں کے گٹر کُھل جاتے ہیں کوہاٹ میں 16 شہادتوں پر انکی زبان نہیں کُھل رہیں
جمائمہ نے چرچ میں ہوئی شادی کی تصاویر تو جاری کر دیں مگر پھر اس سے جو پاکستان جیسے روایتی مذہبی معاشرے سے جو بیک کلیش آیا اس پر خاتون desperate تھی لوگ پوچھ رہے تھے کہ اس نے اسلام چھوڑ دیا ؟
اب خاتون نے پاکستان کا سیاسی کیپٹل بھی رکھنا ہے بیٹوں کو سیاست میں بھی لانا ہے اس لیے خواجہ آصف کی ایک غیر متعلقہ پوسٹ پر وضاحت دینے پہنچ گئی یہ تو لکھ دیا کہ یہودی اس کو یہودی نہی سمجھتے مگر یہ نہی بتایا کہ اس کا مذہب ہے کیا؟ وہ مسلمان ہوئی تو اسلام چھوڑ کیوں دیا ؟ اب ماضی کی اپنی رنگ برنگی پوسٹیں بھی سامنے آ رہی ہیں آسان راستہ تھا اپنے مذہب بارے بتا دیتی کہ وہ ہے کیا ؟
ویسے تو یہ پرائیوٹ معاملہ ہوتا مگر جمائمہ مسلسل پاکستان میں اپنے شوہر کے لئے سیاسی مہم چلاتی جس کی پوری سیاست مذہبی تصور ریاست مدینہ پر کھڑی ہے
خاتون بری طرح پھنسی ہے بچوں کے مستقبل کا سوال انویسٹمینٹ ڈوبنے کا خدشہ اور جانے کیا کچھ داو پر ہے
پہلی تصویر محرم علی نامی شخص کی قبر کی ہے، جسے لاہور سیشن کورٹ بم دھماکے کا مجرم قرار دے کر ریاست نے پھانسی دی
اس حملے میں ایک عالم دین سمیت تیس افراد شہید ہوئے، جن میں اکثریت پولیس اہلکاروں کی تھی
اور اس قبر پر بیٹھا شخص امین شہیدی ہے
ڈنکے کی چوٹ پر اس ریاستی سرٹیفائیڈ دہشگرد کو ’’شہید‘‘ قرار دے کر برسی کے اجتماعات ہوتے ہیں، قبر پر حاضریاں لگتی ہیں اور سالانہ پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں
کیا کبھی کسی نے پنجاب پولیس کے ان اہلکاروں کے قاتل کی قبر پر بیٹھ کر اسے خراجِ عقیدت پیش کرنے والوں سے پوچھنے کی جسارت کی کہ آخر یہ جرات کیوں؟
دوسری تصویر کراچی میں ایک عالمِ دین پر حملے کے دوران شہید ہونے والے سندھ پولیس کے اہلکاروں کے جنازے کی ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ ان پولیس شہداء کے قتل کے مقدمات میں نامزد دہشتگرد کون ہیں اور کہاں سے انہیں آرڈرز موصول ہوئے؟
کیا ایک عالم دین پر قربان ہونے والے سندھ پولیس کے ان شہداء کو انصاف ملا؟
تیسری تصویر اس شہید جوان کے معصوم بچوں کی ہے جسے ایرانی پراکسی کے کارندوں نے زندہ جلا دیا،ایک اور جلائے جانے والے میرے جوان کی تصویر بھی میرے پاس موجود ہے لیکن میری ہمت نہیں پڑ رہی کہ وہ شئیر کروں
ان بچوں کی آنکھوں میں مجھے ایک سوال صاف دکھائی دیتا ہے
انکے قاتلوں کے لئیے گلگت میں سارے پراکسی زادے باجماعت اکٹھے ہوئے کیوں ریاست ان کے معاملے میں اتنی ڈیفینسو ہوجاتی؟
اللہ کرے میرے ملک کے تحفظ کی ذمہ داری ادا کرنے والوں کو بھی ان بچوں کی آنکھوں لا سوال اسی طرح نظر آئے جیسا مجھے نظر آرہا
آمین
آفتاب نذیر