سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد،رفیق نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماء ایڈوکیٹ فرید افغان کےاعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا اور اس موقع پر وزیر،خواجہ سلمان رفیق بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال بلخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منیر احمد بگٹی
۔یہاپوزیشن میں ھم سرفخرسے بلندکرکے نعرے مارتے تھے۔۔آج شرم کے مارے آنکھیں نیچے کرکے گھومتے ہیں۔۔کہ ایسا نہ ھوکوٸی اپنا عزیز قریب دوست یہ کہے کہ بھاٸی ہمارا یہ کام ھے۔کرواکے دیں۔۔انکوپتہ نہیں ۔۔۔وہ ھم سے کوٸی پوچھے کہ پھاٹک والا بھی ہمیں دھکے دیتاھے۔۔
نام بڑا۔۔۔۔علاقہ ویران پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق ڈویژن اور ڈسٹرکٹ صدر سبی اینڈ صوبائی صوبہ صدر لیبر ونگ بلوچستان منیر احمد بگٹی
۔یہی حال ھے مسلم لیگ کا بلوچستان میں۔۔۔ھم خوش ہیں کہ ہماری پارٹی کی حکومت ھے۔۔خداکی قسم ہمیں ڈوب مرناچاپیے۔۔۔۔
۔گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندو خیل ۔پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی رہنماء فرید افغان۔پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم وانرجی وڈیرہ میاں خان بگٹی اسی وجہ سے کی خصوصی ہدایت پر سبی میں بھی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال بڑا سزا لگنے کی خوشی میں بلوچستان لیبر ونگ کے صوبائی صدر منیر بگٹی
کوٹیہ صوبائی کابینہ ڈویژنل وڈسرکٹ صدر جنرل سیکریٹریی اجلاس میں قالد میاں نواز شریف مریم نواز شہباز شریف شیخ جعفر خان مریم اورنگزیب پروپر رشید کے ساتھ اسٹیشن پر