@iqrarulhassan یہ بات سننے میں بڑی خوبصورت ہے مگر حقیقت میں محض الفاظ کا گورکھ دھندا لگتی ہے۔ عوام راج کا نعرہ لگانا آسان ہے، مگر عوام کو بولنے دینا مشکل۔
@ShahramKTarakai یہ ن لیگ کی وفاقی حکومت کی کھلی ناانصافی اور صوبہ دشمن پالیسی ہے۔ جس صوابی کے سینے پر تربیلا ڈیم ہے اُسی کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا، جبکہ پنجاب کو مکمل سہولت دی جا رہی ہے۔ عوام سے بجلی چھین کر لُوٹ مار کے بل تھما دینا سراسر ظلم ہے، اس ظالم حکومت کو اس کا حساب دینا پڑے گا۔