ہے زمیں زرخیز اب تو غلاموں کے لئے
اب نہیں رہنے کے قابل یہ جوانوں کیلئے
اب غریبوں کے کرینگے فیصلے تقدیر کے
منتظر ہیں اب سب لٹیرے ایوانوں کیلے
اور جب میرے اپنے محافظ ہے دشمن ہوے
کچھ نہیں ہے اب یہ تالے مکانوں کیل🙂
#ImranKhanPTI#وزیراعظم_عمران_خان#SherAfzalMarwat
'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں.
سعادت حسن منٹو
#sundayvibes#PTIOfficial#Election2024