السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سوچیے اگر آج ہم دنیا سے چلے جائیں تو کل لازمی دوسرا دن ہو گا, جس دن سب کو صبر آ چکا ہو گا, لیکن ہماری قیامت شروع ہو چکی ہوگی, جزا یا سزا منتظر ہوگی اس لیے اپنے لیے خود نیکیاں کریں، ہمارے جانے کے بعد نجانے کوئی دعا بھی کرے گا یا نہیں...!!