میں ایک لا اسٹوڈنٹ ہوں۔ جب میں نے لاء میں داخلہ لیا تو پہلے Law Admission Test کلیئر کیا۔ ڈگری مکمل کرنے کے بعد Law-GAT دوں گا، پھر لائسنس لے کر بطور وکیل پریکٹس کروں گا۔
لیکن میرا آپ تینوں سیاستدانوں سے ایک سادہ سا سوال ہے: آپ اسمبلی اور پارلیمنٹ میں پہنچنے کے لیے کون سا ٹیسٹ، میرٹ یا معیار پورا کرتے ہیں؟ 😆
کیونکہ حالیہ انتخابات نے تو ہمیں یہ بھی دکھا دیا کہ انتخابی معیار ہمیشہ عوامی مینڈیٹ نہیں ہوتا۔
تو پھر سوال بنتا ہے: ہمیں تو لاء کی پریکٹس کے لیے اتنے امتحان دینے پڑتے ہیں، آپ لوگ عوام کی نمائندگی کے لیے کس معیار پر سلیکٹ ہو کر آتے ہیں؟
پروگرام تو واقعی وڑ گیا ہے! 😆😆😆
🚨 كل الدول العربية تشكو من ايران
السعودية 🇸🇦 تشكو من ايران
الكويت 🇰🇼 تشكو من ايران
البحرين 🇧🇭 تشكو من ايران
الإمارات 🇦🇪 تشكو من ايران
قطر 🇶🇦 تشكو من ايران
الأردن 🇯🇴 يشكو من ايران
اليمن 🇾🇪 يشكو من ايران
لبنان 🇱🇧 يشكو من ايران
سوريا 🇸🇾 تشكو من ايران
العراق 🇮🇶 يشكو من ايران
الجزائر 🇩🇿 تشكو من ايران
السودان 🇸🇩 يشكو من ايران
المغرب 🇲🇦 يشكو من ايران
ويجيك واحد راسه مربع يقول دولة مسلمة وصديقه.
سر بہت مار لیا ، سر میں پاؤں پڑتی ہوں ، وقت کے یزید کے آگے ہاتھ جوڑتی یہ بیٹی اپنی بے بسی اور لاچارگی دیکھا رہی ہے
آواز اٹھائیں اہل کوفہ نا بنیں قانون کو چھوڑیں اس یزید کو سوشل میڈیا پر سبق سکھائیں
I'd believe everything my Indian friends say...
if they could explain why they put the aft section of their own MiG-21 on display with a Pakistani flag, pretending it's a captured F-6.
(Fun fact: F-6s had two engines. MiG-21s don’t.)
پٹواریوں کا خیال ہے کہ ترسیلات ڈالرز کی شکل میں براہ راست رشتے داروں کے اکاؤنٹس میں جاتی ہیں۔ کھوتی کے بچو، باہر سے جو بھی رقوم بھیجی جاتی ہیں، وہ ڈالرز کی شکل میں سٹیٹ بنک کو ملتی ہیں، سٹیٹ بنک ان کے مساوی پاکستانی روپے مطلوبہ شخص کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیتا ہے اور ڈالرز زرمبادلہ کے زخائر میں چلے جاتے ہیں۔
🔴 Professional beggars and scammers are operating at #Islamabad International Airport. Is the airport authority aware of their presence? This is how they harass guests at the airport. Immediate action must be taken against them.
یہ بڈھا کھوسٹ اس ملک کا سنئیر تجزیہ نگار ہے جس نے عمران خان پر نازیبا کالم لکھے بشری بی بی نے ملک کا تلفظ درست نہی پڑھا تو پورا کالم چھاپ دیا ۔۔
بھلا ہو عمران خان صاحب کا جس کے بغض میں غرق ہو کر یہ صحافت کے لبادے میں چھپے ہوے یہ قلم فروش عوام کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہوے ۔۔
دو منٹ کے کلپ میں ارشاد بھٹی نے جب اسکو اسکااصلی چہرہ دیکھایا تو جواب میں ائیں باہیں شائیں ۔۔
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔