پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے
#RajaNasirAbbas#MWM
*نیا سال نیا عزم!*
سال کا گزرنا اور تبدیل ہونا ہمارے لئے تجربہ اور دقتِ نظری کا باعث ہونا چاہئے، اپنے ماضی سے درس و عبرت لیں اور کھلے و روشن دل و دماغ سے اپنے مستقبل پر نظر ڈالیں اور اسکو (سنوارنے) کے لئے عزم و ارادہ کریں۔
*~ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنه ای*