محترمہ رخشانہ شاہ بخاری (ایم پی اے، پاکستان پیپلز پارٹی) کی خصوصی کاوشوں سے مشہدی امام بارگاہ سی سی پیور بلاک اسکیم مکمل ہو گئی ہے، جو علاقے کے عوام کے لیے ایک اہم ترقیاتی منصوبہ ہے۔
یہ منصوبہ عوامی سہولیات میں بہتری اور علاقائی ترقی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے عملی اقدامات ہے۔
Welcomed Chairman @BBhuttoZardari's message on the US-Iran peace deal. Diplomacy and dialogue remain the strongest tools for achieving lasting peace and regional stability. Proud to see Pakistan supporting efforts that promote cooperation over confrontation.
The restoration of NJV Government Higher Secondary School by the PPP-led Government of Sindh ❤️🖤💚 is a testament to its commitment to education, empowering students with a modern, secure, and inspiring environment to learn and grow.
Sindh Govt's revolutionary initiative taken by restoration & installation of CT Scan & MRI machines at District Civil Hospital Thatta is major relief for public. With this facility, poor & needy patients will get access to modern diagnostic services right in their own district.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات
@BBhuttoZardari
A major milestone for Sindh’s future.
CM Syed @MuradAliShahPPP inaugurated the Rehabilitation and Upgradation Project of Sukkur Barrage, strengthening water security, boosting irrigation efficiency and building resilience against future floods.
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے گورنمنٹ کے تعاون سے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی محکمہ ریلیف ڈیپارٹمنٹ عبدالجبار خان کے فنڈز اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی کاوشوں سے یوسی 97 کوہسار کے مختلف علاقوں میں مکمل کیا گیا پیونگ بلاک روڈ اسکی�� کا منصوبہ۔
#KhidmatKiDastanJabbarKhan
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے گورنمنٹ کے تعاون سے وزیر اعلی ��ندھ کے معاون خصوصی محکمہ ریلیف ڈیپارٹمنٹ عبدالجبار خان کے فنڈز اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی کاوشوں سے یوسی 96 گوٹھ نبی بخش سرائی میں مکمل کیا گیا پیونگ بلاک روڈ اسکیم کا منصوبہ۔
#KhidmatKiDastanJabbarKhan
عوامي خدمت کي فرض سمجهي نڀائيندڙ ايم اين اي نوابزاده مير منور علي خان ٽالپر صاحب، مدينه منوره ۾ روضه رسول ﷺ تي حاضري ۽ قرآن پاڪ جي تلاوت ۾ مصروف. الله پاڪ سندن عبادتن کي قبول فرمائي. آمين.
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@BakhtawarBZ
بجٹ میں متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کوریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے پٹرولیم لیوی میں مسلسل اضافے کے بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت دی جائے سٹریٹ آف ہرمز کھلنے سے حکومت کو فوری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور پیٹرول کی قیمتون مین کمی کر کے عوام کو رلیف دینا چاھیے @sherryrehman
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں گندم کی صورتحال، ذخائر اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا؛ ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی اور مارکیٹ میں استحکام کی ہدایت جاری ��ی گئی۔
@MuradAliShahPPP
دنیا کے سامنے پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وفد سے ملاقات، پاکستان کے بہتر مستقبل اور عالمی تعاون کے عزم کی علامت ہے۔ 🇵🇰❤️💚
@BBhuttoZardari@mediapppdigital@MediaCellPPP
اسلام آباد: خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین پارلیمان سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال بھی ہوا۔
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@mediapppdigital
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی رکن پارلیمان ہمیش فالکن کے ہمراہ ہائی کمشنر جین میریٹ، پالیٹکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پالیٹکل شارلٹ اوجیناکا نے بھی ملاقات کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور لیبر پارٹی کے برطانوی رکن پارلیمنٹ ہمیش فالکن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی وزیر ہمیش فالکن کے درمیان خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیاست دان ہمیش فالکن کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP@mediapppdigital