@SaimaFarooq میڈم
یہ کھلی کچہریاں نا لگائیں یہ سسٹم کی ناکامی کا اعتراف ھیں ۔اپ کھلی کچہریوں کی بجائے جن لوگوں کے نام لکھے ھیں اس پوسٹ میں انکو ٹھیک کیجئے اصل خرابی کی جڑ یہ لوگ ہیں اگر یہ لوگ ٹھیک کام کر رھے ھوں تو اس طرح کی کھلی کچہریوں کو لگانے کی کیا ضرورت ھے۔
لاہور میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری، یونین کونسلز کی تعداد 274 سے بڑھ کر 433 ہوگئی
#LocalGovt#LGElections#punjab#ECP https://t.co/MI7R1dapAe
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زراعت میں جدت لانے کا مشن، 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کردئے
#kisancard#agrculture#farmersupport https://t.co/SLnTKbCljf
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاصوبہ بھر میں طوفانی بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کوہائی الرٹ رہنے کا حکم
#environment#rains#ndma https://t.co/CSJW9ifptX
بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش، سیاسی دباؤ کے تحت معاملہ دبانے کی کوشش؟ https://t.co/wdv4242ZkC
عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں صفائی کا تاریخی آپریشن، مریم نواز شریف نے ورکرز کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا
#CMpunjab#suthrapunjab
https://t.co/cmpJ76YU6f