When Faiz Ahmed Faiz said: "Aye to yun k jese hmesha the meherbaan, Bhule to yun k goya kabhi aashna na the" and we thought of all the friendships and relationships that didn't work. That had become so cold, we couldn't believe these were the same people we derived warmth from.💔
حکمران پیپلز پارٹی کا کراچی کا جنرل سیکرٹری تیمور سیال خود ہمارے کیمروں کے سامنے آیا، بلکہ مئیر کراچی نے اسے خود بھجوایا، اس نے خود بات شروع کی اور ہم نے جب احترام سے سوال کیا تو سوال کو جھوٹے جذبات اور جھوٹے الفاظ کہہ کر اُلٹا سوال کرنے والے کو جھوٹا ثابت کرنے کی گھٹیا کوشش کی۔ خود کو فرعون سمجھنے والے ان حکمرانوں اور ان کے درباریوں کو سوال سننے کی عادت ڈالنا ہو گی۔۔۔
🔴 سوڈانی عورت کی دہائی:
خدا کی قسم ہم بھی تمہاری طرح انسان ہیں۔
ہم جینے کے قابل نہیں رہے، ہمارے بچے بھوکے ہیں۔
نہ پانی ہے، نہ دوا۔
اللہ کے واسطے ہماری مدد کرو!