طلباء ملک کا اساسہ ہیں۔اور پھر ہمیں ہمارے حکمران اور ہمارے نجی ادارے ہی بتاتی ہیں کہ کس کس طرح اپنے اساسے سے فائدہ اٹھانا ہے اور کسطرح اپنے پیٹ بھرنے ہیں کیونکہ طلبہ و طالبات کا تعلق بڑے بڑے مافیہ گینگ سے ہے اور یہ Bill gates کی اولاد ہیں @DrShahidaBashir@HEC@ImranKhanPTI#UOG