جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرماکر اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے
ماں جیسی شفیق اور پیار کرنے والی ذات کی رحلت یقینا بڑا صدمہ ہے ۔
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
اعلانِ جنازہ
نمونہ اسلاف یاد گارِ اکابر
*حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری رحمۃ الله ناظم اعلٰی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
کا نماز جنازہ 30 جولائی بروز جمعرات شام 6:00 بجے بمقام قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں ادا کیا جائے گا۔
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
پاکستان کا آئین تمام اداروں اور شہریوں کے حقوق و ذمہ داریوں کا تعین کرتا ہے۔ اسی لیے عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہر ریاستی ادارہ ہر معاملے میں غیرجانبداری، شفافیت اور مساوی طرزِ عمل کا مظاہرہ کرے۔ یہی قومی اعتماد کی بنیاد ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو