۱۳ جولائی ۲۰۲۶ء
جلسہ سالانہ 🇨🇦کینیڈا کا تیسرا اوراختتامی دن
ایمان افروزتقاریر
ٹورانٹو کی میئرمحترمہ Olivia Chow صاحبہ بھی تشریف لائیں
اس سال کا’سر محمد ظفر اللہ خان ایوارڈ‘ Edmonton-Strathcona کے حلقہ سے منتخب پارلیمنٹ ممبرمحترمہ Heather McPherson کو دیا گیا
صوبائی پارلیمنٹ ممبر اور وزیرمحترم Stephen Francis Lecce نےاپنے دو صوبائی پارلیمنٹ ممبرز کے ہمراہ جلسہ سے خطاب کیا
علَمِ اِنعامی اور تقسیمِ اسناد کی تقریب کا انعقاد
۳۷ طلباء اور ۷۲ طالبات تعلیمی میڈلز اور اسناد کے حقدارقرار پائے
مکمل رپورٹ 👇
https://t.co/oK5oenfUbT