Hello it's @Muradsaeed804 Page, Follow for @Muradsaeed804 analysis, updates and Tweets | Tweets are my Personal | @Muradsaeed804 Fan
Page | Fan Account
عمران خان کے لیے دعا
اللہ تعالی ہمارے لیڈر عمران خان کو دشمنوں کے شر سے بچا میرے مالک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور اسے صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین
کمنٹ میں سب نے امین لکھنا ہے
ٹارگٹ 5k آمین
عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 5k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں فالو بیک اسی ٹائم ملے گا۔
@Muradsaeed804
تم کھڑے تھے
مراد سعید تم کھڑے تھے
لو یو ڈئیر برادر مراد سعید ❤️
اللہ مالک الملک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
آمین ثم آمین یارب العلمین♥️
تمام چاہنے والے کومنٹس میں آمین لکھیں۔
🛑 پاکستان نے صبح 6 بجے ایرانی سرحد کے 50 کلومیٹر اندر7 حملے کئیے
دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
کسی ایرانی شہری کونقصان نہیں پہنچا
اسٹینڈ آف ویپنز استعمال کئیے گئے
آپریشن میں ائیرفورس ، راکٹس ، ڈرونز ، کلر ڈرونز اور لائٹرنگ میونیشنز کااستعمال