دیگر تفریحی مقامات کا رخ کریں۔
تمام شہری و سیاح قانون و ضابطے کی پابندی کریں اور پولیس سے تعاون کریں۔
ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا
مری پولیس — آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح
ترجمان مری پولیس
مری میں 10 تا 16 اگست 2026 دفعہ 144 نافذ رہے گی۔
🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر صرف فیملیز کو مال روڈ کی جانب جانے کی اجازت ہوگی، دوستوں کے گروپس اور غیر فیملی گروپس کو مال روڈ جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
گروپس کی صورت میں جشنِ آزادی منانے والے افراد گلیات، مظفرآباد یا
🇵🇰🇹🇷🇸🇦 پاکستان،ترکیہ اورسعودی عرب—امن،اتحاد اورمشترکہ سلامتی کاعزم
پاکستان،ترکیہ اورسعودی عرب کے درمیان باہمی اعتماد،تعاون اورمشترکہ سلامتی کاعزم خطے میں امن و استحکام کی مضبوط بنیاد ہے۔
خطرے کے سامنے اتحاد،امن کے لیے مشترکہ عزم اور روشن مستقبل کےلیے یکجہتی—یہی ہماری طاقت ہے۔
⬇️
یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر آئی جی پنجاب نے شہید ڈی آئی جی فیاض احمد سنبل، شہید ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین اور شہید اے ایس آئی محمد فیاض کی قبروں پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ پولیس دستوں نے شہداء کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی جی پنجاب نے شہید احمد مبین اور شہید محمد فیاض کے اہلخانہ سے ملاقات کرکے ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یومِ شہدائے پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پروقار تقریب کا انعقاد، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ لاہور گیریژن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ سی سی پی او لاہور سمیت سینئر افسران و اہلکاروں، شہداء کے اہلخانہ، صدر لاہور پریس کلب، سینئر جرنلسٹس و تجزیہ نگاروں کی بھی تقریب میں شرکت، شہدائے پولیس کے اہلخانہ اور بچوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پولیس اور پاک فوج کے افسران نے شہداء پولیس، ان کے اہلخانہ کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شہداء پولیس کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازا گیا، بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ پولیس فورس اور افواج پاکستان ملک و قوم کے دفاع کے لئے فرنٹ لائن پر سیسہ پلائی دیوار ہیں، بھکر اور ڈی جی خان چیک پوسٹوں پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ کاروائیوں کے باوجود پولیس کا مورال پہلے سے بلند ہے، ملکی اندرونی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پولیس فورس بلاخوف و خطر، جوش و جذبے سے اپنے قدموں پر کھڑی ہے، پنجاب پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم دھراتی ہے، شہدا پولیس کے اہلخانہ کی ویلفیئر کے اقدامات میں مزید بہتری لائی جائے گی، آئی جی پنجاب #PunjabPolice #PoliceMartyrs #PoliceMartyrsDay #Salute #SalamPolice
"یا اللہ! ہر ماں کو ایسا بیٹا نصیب ہو۔"
"وہ شیر تھا، ایسے ہزار بچے بھی ہوں تو ملک پر قربان کر دوں۔"
سلام ہے ان ماؤں کو جنہوں نے اپنے لعل وطن کی دھرتی پر قربان کر دئیے اور اب ان پر فخر ہے۔
پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں اور ان کے خاندانوں کے بلند حوصلے اور عزم کا احاطہ کرتی یہ ویڈیو بہادر شہداء اور ان کے باہمت خاندانوں کو پوری قوم کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کیلئے قربان کر دیا۔
#PunjabPolice #PoliceMartyrs #PoliceMartyrsDay #Salute #SalamPolice
4 اگست یوم شہدائےپولیس،راولپنڈی ریجن کے183عظیم شہداءکوسلامِ عقیدت،جنہوں نےعوام کےتحفظ اورقانون کی سربلندی کےلیےاپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا۔آج پنجاب پولیس کاسرفخرسےبلندہےتواسکی وجہ ہمارےیہی بہادرہیں۔سربلندی کی یہ دستارہمارےپاس ہمارےشہداکی امانت ہےاورہم فرض کی ادائیگی اورعوام کے⬇️
ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر جسم فروشی کے مکروہ دھندے اور اس سے متعلقہ لین دین میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی، ایک مرد اور تین خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔
مری پولیس سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
شدید بارش کے دوران ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا خود فیلڈ میں موجود
شدید بارش کے دوران ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے خود فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے مختلف مقامات پرٹریفک مینجمنٹ کاجائزہ لیا اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے موقع پر موجود ٹریفک افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں
ڈی پی او مری نے ٹریفک افسران کو ہدایت کی کہ بارش کے دوران ٹریفک کی روانی کو ہر صورت برقرار رکھا جائے، سیاحوں اور شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور ٹریفک کے دباؤ کی صورت میں فوری اقدامات کیے جائیں۔
مری پولیس کی جانب سے سیاحوں سے بھی اپیل ہے کہ شدید بارش کے دوران
شہری اور سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں
سیاح بارش کے رکنے اور موسم بہتر ہونے کا انتظار کریں،
لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے کے ممکنہ مقامات پر خصوصی احتیاط کریں
مسلسل بارش کے دوران مری کی جانب غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے
شہری مری پولیسکی ہدایات پر عمل کریں ڈی پی او مری
مری میں گزشتہ 7 سے 8 گھنٹوں سے تیز اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، ڈی پی او مری
مسلسل بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، ڈی پی او مری
شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے، ڈی پی او مری
پہاڑوں سے پتھر سلپ ہونے اور سڑکوں پر گرنے کا خدشہ،ڈی پی او مری
شدید بارش کے باعث
مری ایکسپریس وے سمیت مختلف شاہراہوں پر پانی کھڑا، ڈی پی او مری
سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار، ڈی پی او مری
ندی نالے بپھرے ہوئے ہیں، شہری اور سیاح انتہائی احتیاط کریں، ڈی پی او مری
شہری و سیاح ندی نالوں اور پانی کے تیز بہاؤ والی جگہوں سے دور رہیں،
بروز جمعہ: مال روڈ دوپہر1بجے سے رات10بجے تک بند
📍 1 اگست بروز ہفتہ: مال روڈ دوپہر3بجے سے رات 9 بجے تک بند
سیاح مال روڈ اور گردونواح کے بجائے متبادل علاقوں میں رہائش کی بکنگ کریں تاکہ سفری مشکلات سے بچا جا سکے۔
مری پولیس اور ٹریفک پولیس سیاحوں کی سہولت کے لیے فیلڈ میں موجود ہے۔
ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کا سیاحوں کے لیے اہم پیغام
مون سون کے ہیوی اسپیل کے پیشِ نظر سفر میں احتیاط کریں۔ لینڈ سلائیڈنگ، کلاؤڈ برسٹ، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑوں سے پتھر گرنے کے خدشات کے باعث خطرناک مقامات سے دور رہیں۔
چہلم کے جلوسوں کے دوران ٹریفک پابندیاں
📍 31 جولائی
"پنجاب میں اب لڑکیوں کو اپنے تعلیمی اداروں میں جانے کیلئے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی سواری نکالیں اور اپنی منزل پر پہنچیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پنجاب آج خواتین کیلئے محفوظ جگہ ہے، پنجاب میں جرائم کی سطح انتہائی نیچے جا چکی ہے۔"
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں خواتین کانسٹیبلان کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب
#CMPunjab #PunjabPolice #PassingOut #FutureOfficers
"ٌمجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ یہ خواتین کا سب سے بڑا بیچ ہے جو پاس آؤٹ ہو رہا ہے۔ پنجاب پولیس میں اس وقت 6000 سے زائد خواتین اپنے فرائض ادا کر رہی ہیں۔ پنجاب میں ہر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین اپنا کردار ادا کر رہی ہیں خواہ وہ عدلیہ ہو، پارلیمنٹ ہو، انتظامیہ ہو یا پولیس۔ یہ وردی جو آپ نے پہنی ہوئی ہے، یہ وردی نہیں، ذمہ داری ہے۔"
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں خواتین کانسٹیبلان کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب
#CMPunjab #PunjabPolice #PassingOut #FutureOfficers
🚨 مری پولیس — اہم ٹریفک ایڈوائزری
چہلم کے جلوسوں کے پیشِ نظر 31 جولائی کو مال روڈ دوپہر 1 بجے تا رات 10 بجے جبکہ یکم اگست کو دوپہر3 بجے تا رات9 بجے مکمل بند رہے گا۔
شہریوں اور سیاحوں سے اپیل ہے کہ مال روڈ اور گردونواح میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، سفری منصوبہ بندی پیشگی کریں
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice#Awareness