کوئی بھی کپتان کے اس روشن اور مسکراتے چہرے کو جتنا چاہے توڑے، مسخ کرے یا بے عزت کرنے کی کوشش کرے،
لیکن یہ بات ہمیشہ یاد رکھے کہ یہ چہرہ اب پاکستانیوں کے سینوں میں بس چکا ہے۔
اسے دل سے نکالنا اب کسی کے بس کی بات نہیں
@asadmaliklive سب سے پھلے پڑھے لکھے شیعہ حضرات اپنے پلیٹ فارم ہا مجلس سے ان جیسے لوگوں سے لا تعلقی کریں اور ایسے لوگوں کو اپنی مجلس یا امام بارگاھ میں نا آنے دیں امام کی شھادت کو تماشہ بنادیا ہے ایسے بیغرت لوگوں نے
سب سے پھلے پڑھے لکھے شیعہ حضرات اپنے پلیٹ فارم ہا مجلس سے ان جیسے لوگوں سے لا تعلقی کریں اور ایسے لوگوں کو اپنی مجلس یا امام بارگاھ میں نا آنے دیں امام کی شھادت کو تماشہ بنادیا ہے ایسے بیغرت لوگوں نے