تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم
جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع ، میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
@soniblouch
تیکو پیار کراں میں رج رج کے
کراں قائم مثال وفا دی
کوئی قیمت ساتھی کیا دیوے
تیڈی ہک ہک یار ادا دی
بھلا کیوں نا جان من ناز اٹھاواں
چنگا لگنائیں قسم خدا دی