@Murtaza0004 is the legal counsel for @Haidersaeedpti1.
Masha’Allah, your relentless effort, commitment, and hard work in making this happen deserve the highest appreciation.
May Allah pak reward you abundantly.
خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ انسان حق، غیرت اور مظلوم کے ساتھ کھڑا نظر آتا ہے۔ اور وہ انسان غیرت مند اور دلیر نڈر انسان ھوتا ھے۔جو خان کے ساتھ نہیں اسکو پھر آپ کیا نام دیں گے ؟
"یومِ مزدور ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ محنت کش طبقہ ہماری معیشت کا ستون ہے۔ ان کے حقوق کا تحفظ، بہتر اجرت، محفوظ ماحول اور عزتِ نفس کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں گے
مرتظی حسین طوری ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل آئی ایل ایف#pti#
کل مورخہ 26 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت، کارکنان اور وکلاء کی 239 درخواست ہائے ضمانت،
سپیشل جج انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں زیرِ سماعت ہیں۔ Sardar M. Masroof khan Adv Member legal team ILF Islamabad