السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
عید مبارک
یارب
ہماری دعائیں روزے عبادات
قبول فرما
زندگی میں پھر رمضان کے روزے عطا فرما
ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور
تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو
ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان ویقین
کی دولت نصیب فرما
آمین یارب العالمین