بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی نے خان کی شخصیت کی کھل کر تعریف کردی 🔥🔥
عمران خان ایک سادہ اور ایماندار آدمی ہے۔ وہ اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرتا۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کے وہ اگر باہر ہوتے تو ایسا کوئی بِل سامنے بھی آتا۔ باہر آتے ہی انکو سیدھا کریں گے۔
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران خان کی آخری تین چالیں بہت کمال کی تھیں, صحافی وجاہت خان کا تجزیہ !!🔥🔥🔥
جس کے بعد عمران خان کی ملاقاتیں بند کر دی گئیں ۔ عمران خان نے پہلا کام یہ کیا کہ گنڈا پور کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنایا ۔
جو نوجوان ہے، قبائلی بھی ہے، اور اس کے بچے بھی نہیں ہیں شادی شدہ بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ بلیک میل نا ہو ۔
دوسرا اپنے پرانے حریف محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنا دیا ۔
جو بزرگ منجا ہوا سیاستدان ہے، اور ایسے علاقے سے ہے جہاں بلوچی بھی ہیں اور پختون بھی ہیں ۔🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔
حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
سنہ 61 ہجری کے یزید پر لعنت بھیجنا آسان ہے۔ اپنے دور کے ہزید کو پہچانو اور للکارو۔
حسینیت درس یہی دیتی ہے۔
علامہ نصرت عباس
علامہ صاحب نے بہت گہری بات کہہ دی۔
یزید تو ملعون تھا ہی لیکن اس بدبخت کو اقتدار دینے کی کیا ضرورت تھی؟
ہر درندہ صفت، ظالم، جابر حکمران اقتدار میں آ کر ایمان والوں پر ظلم کرتا آیا ہے۔ اور پھر ظلم کرنے والوں کا عبرت ناک انجام بھی رہتی دنیا تک یاد رکھا جاتا ہے۔
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عظیم لکھوی نے ایوان میں جی ڈی پی اور فی کس آمدنی سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی۔
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔