Human nature can be describe by
two examples:
جب نابینا کو بینائی ملتی ہے پتہ سب سے پہلا کام وہ کیا کرتا ہے؟
اس لاٹھی سے جان چھڑاتا ہے جو اس کا واحد سہارا تھی.
بارش کے بعد چھتری بھی انسان کو بوجھ لگتی ہے.💯
World Physiotherapy Day🌍
08-09-2022
Medicine adds days to life, Physical therapy adds life to days❤️ @ Foundation University Islamabad - FUI https://t.co/kAUrb2RtTe
میں سَجاتَا تھا سَرکار کی محفلیں.
مُجھ کو ہَر غَم سے رَب نے بَری کر دیا.
محمد مُصطفیٰ(صلہ) کَا نام بھی کیا اِسم اَعظم ہے
جہاں کوئی نہ کَام آۓ وہاں یہ کَام آتا ہے
#24thRamadan