پنجاب میں تنظیم سازی جب تک مکمل نہیں ہوگی، میرٹ پر ورکرز کو آگے نہیں لایا جائے گا پنجاب سے کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل ہونا ممکن نہیں
پنجاب کی عوام سب سے دلیر ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ 9 مئی کے بعد سب سے زیادہ ظلم برداشت کرنے کے باوجود آج بھی پنجابی ڈٹے ہوئے ہیں اور مزاحمت کررہے ہیں، لیکن افسوس اس مزاحمت میں تنظیم کا کردار زیرو ہے بلکہ تنظیم موجود ہی نہیں
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
نے اگر پنجاب سے مثبت نتائج لینے ہیں تو پنجاب تنظیم سازی پر کام کرنا ہوگا اور یہ کام میرٹ پر ہوگا تو فائدہ ہو گا
پاکستان میں کتنے معصوم شہید کیے ان یزیدیوں آج تک کسی کی قبر پر نہیں گے سوال اپنے وردی والوں کے مگر آج دیکھ لو نوٹنکیاں وجہ صرف یہ کہ وہ آسٹریلین شہری تھے ۔۔۔
ٹرمپ نے عاصم منیر کو صفر کردیا!🔥
آمریکہ کے نائب صدر نے دو ٹوک کہہ دیا، ہم ایران کے ساتھ ڈاریکٹ رابطے میں ہے, ہم نے مزاکرت بھی ون ٹو ون کی ہے, ہمارے درمیان کسی ثالث کی ضرورت نہیں!!!
ہن آرام اے:((
اسرائیلی صحافی کا انکشاف 🚨
میں اب تصدیق کر سکتا ہوں کہ اسرائیل نے ایران اور امریکہ کے درمیان فائنل ہونے والے MoU تک رسائی کی باضابطہ درخواست امریکہ سے کی تھی اور اسے مسترد کر دیا گیا۔
یہ ایک انتہائی غیر معمولی پیش رفت ہے۔
پنجاب کے کسی بھی بڑے شہر میں تنظیم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے
لاہور ، فیصل آباد ، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ، ملتان ، ساہیوال ، اوکاڑہ ، گجرات، بہاولپور حتی کہ میانوالی کو اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو کہیں تنظیم نظر ہی نہیں آئے گی
پنجاب میں پی ٹی آئی کے پاس ہر یونین کونسل میں 20 - 20 امیدوار ہیں لیکن اسی یونین کونسل میں تنطیم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے
@salmanAraja ان کمزور پہلوؤں کو دور کرنا آپ کی ذمہ داری ہے اور اگر آپ یہ ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو یہ آپ کی سراسر ناکامی ہے
جنید اکبر سے کچھ تلخ سوالات
آپ کا عہدہ کس کام کا ہے جب آپ اپنی لیڈر کی قیدےِ تنہائی بھی ختم نہ کروا سکیں
آپ کے پاس عمران خان کو رہا کروانے کا کیا عملی روڈ میپ ہے
جواب کہ
ہم دنیا کے ہر فورم پر عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں گے
میرا کاؤنٹر سوال
مطلب آپ کوئی عملی قدم نہیں اٹھائیں گے؟ اس پر جنید اکبر کا جواب
ہم مصلحت کے قائل ہیں ہم ایسا کوئی اقدام نہیں کر سکتے جس سے اداروں اور عوام کے درمیان خلا پیدا ہو
جیسے نیپال کے لوگ نکلے۔۔۔
بنگال کے لوگ نکلے۔۔۔
ان کی کوئی قیادت نہیں نکلی۔۔۔
انقلاب ہمیشہ قومیں لاتی ہیں
یہ لوگ 50 سالوں سے قوم پہ مسلط ہیں۔۔۔
ان کی 7 نسلیں آپ لوگوں کو غلام بنانے کے لیے تیار بیٹھیں ہیں۔۔
عمران خان کے بچے سیاست میں نہیں ہے۔۔۔
عمران خان کی بہنیں صرف یہاں ملاقات کے لیے آ کر بیٹھتی ہیں۔۔۔
عمران خان کا ایک روپیہ بیرونِ ملک نہیں۔۔۔
ان چوروں کا سارا ٹبر بیرون ملک ہے۔۔۔
اپنی شادی پہ نواز شریف نے ڈنڈے والا پنکھا لگا رکھا ہے
ارب پتی کا بیٹا۔۔۔۔
اور ان لوگوں نے اب پوری قوم کو ڈنڈا دے رکھا ہے۔۔۔
مہنگائی کا ڈنڈا ہے۔۔۔
بےروزگاری کا ڈنڈا ہے۔۔۔
معاشی بدحالی کا ڈنڈا ہے۔۔۔
قتل و غارت کا ڈنڈا ہے۔۔۔
ظلم و جبر کا ڈنڈا ہے۔۔۔
4 سہیلیاں جو کہ میک اپ کر کے اور بڑے بڑے پرس اٹھا کر
کبھی کبھی جنگلی بھینسا لگتی ہیں۔۔۔
کبھی انڈین اداکارائیں لگتی ہیں۔۔۔
یہ سارا قوم کا پیسہ ہے۔۔۔۔
اگر قوم ابھی بھی نا جاگی۔۔۔۔
تو یہ قیامت تک قوم کو الو بنا کر رکھیں گے۔۔۔۔
لال پری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو۔۔۔
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
یہ ہے حقیقی آزادی کی منزل ایک دن انشاء اللہ کوئی امریکی صدر یہ کہہ رہا ہوگا کہ
"پاکستان میں حکومت بدلنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ناکام رہیں"
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
میرے ساتھ پیپلز پارٹی کے ہی محمود نواز بابر بھی موجود تھے۔ انہیں برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہ سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ وہ زندہ ہیں اور ابھی تک علیل ہیں۔
اسی ظلم و جبر کے باعث قسور گردیزی صاحب، جو ملتان کے سیاسی ہیرو تھے، انتقال کر گئے۔
خواجہ عبدالغفور، جو PDP کے رہنما تھے، وہ بھی انہی حالات کے سبب وفات پا گئے۔ انہیں بھی میں شہید جمہوریت سمجھتا ہوں۔
یہ سب کچھ ہمارے ساتھ مصطفیٰ کھر صاحب کے حکم پر ہوا۔ میں ان کی بزرگی کا احترام کرتا ہوں، اور اگر کہیں اکٹھے ہوں تو ان کے لیے اپنی جگہ بھی خالی کر دیتا ہوں۔ لیکن مصطفیٰ کھر نے جو کچھ کیا، اس کا جواب کون دے گا؟
آج کوئی گرفتاری نہیں ہوئی کسی قسم کی مارا ماری نہیں ہوئی کمپنی واقعی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تراہ نکال کے بہت بڑا کام لینے والی ہے انکی یہ چالیں بہت پرانی ہیں اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے اگر ہوش کریں تو باجماعت اڈیالہ جاکے قیدی کی بیعت کرلیں ورنہ
https://t.co/fh8gZYiuLl
آج پھر ملاقات کا دن تھا لیکن ملاقات نہیں کروائ گئی،میرا لسٹ میں نام ہونے کے باوجود ملاقات نہیں کروائی،بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی،پانچویں دفعہ بغیر فیملی کو بتاۓ رات کے اندھیرے میں ہسپتال لے کر گئے،جبکہ جیل مینول یہ کہتا ہے کہ کوئ بھی قیدی اگر بیمار ہو گا تو فیملی کو بتانا مقصود ہے،یہاں اندھیر نگری چوپٹ راج چل رہا ہے،عدالتوں کو یہ نہیں مانتے،پُرامن احتجاج کو یہ نہیں مانتے،بس ڈنڈے سے نظام کو چلایا جا رہا ہے
خان کے چاہنے والے ہمیشہ نکلتے ہیں۔۔۔
خان صاحب نے ان لوگوں پہ بھروسہ کیا تھا
ان کو کوڑے سے اٹھا کر کدھر پہنچا دیا۔۔۔
بائک پر آنے والے آج پراڈو میں پھر رہے ہیں۔۔۔
ان کی اپنی کیا اوقات تھی؟
جس شخص کی وجہ سے ﷲ نے ان کو عزت دی وہ کیوں نہیں قربانی نہیں دے رہے؟
ورکرز کتنی قربانی دیں گے؟
کتنی جانیں دیں گے؟
5 اکتوبر کو کس طرح گنڈاپور بھاگا۔۔۔
26 نومبر کو بھی بھاگ گیا
ہمیشہ یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں۔۔۔
ہم سہیل آفریدی کے ساتھ چلتے رہے۔۔۔
اس نے بھی یہی سب کیا۔۔۔
ان کو کچھ کہو تو ان کے چمچے آ جاتے ہیں۔۔۔
اگر ہم ان کے خلاف خاموش رہیں گے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ ہم خان صاحب کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔۔۔
🚨 پولیس والے تنگ کر رہے ہیں کہ چلے جائیں کیونکہ تحریک انصاف نے کہا تھا 7 بجے چلے جائیں گے لیکن مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے بھی ایک ٹویٹ کرنا چاہیے تھا کہ تحریک انصاف 7 بجے جائے گی ہم نہیں جائیں گے۔
نورین خان نیازی
جی بی کا ایک بھی آزاد امیدوار جیتنے کے بعد ن لیگ میں شامل نہ ہوا بلکہ چار آئی پی پی کو پیارے ہو گئے ، میاں نوازشریف کے ساتھ دوسری بار دھوکہ ہو گیا ، پہلی بات مینار پاکستان پر لا کر کندھے پر کبوتر بٹھا کر صرف ایک ایم این اے کی سیٹ دلوا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا