اگر کوئی چپ چاپ آپ کی بدتمیزی برداشت کرے اور گالیاں سن کر چلا جائے
تو اس کو بزدل نہ سمجھنا
ہو سکتا ہے وہ وکیل ہو اور اپکو اگلے دن عدالت بلا لے 🤓🧑⚖️
#امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
*جھنگ :
تین سال قبل انتقال کرجانے والی خاتون رمضان نگہبان راشن وصول کرگئی خاوند کو علم ہوا تو مرحومہ بیوی کی تلاش میں D.C کے دفتر پہنچ گیا
راشن نہ دیں میری بیوی ہی دے دیں محمد اسلم کی دوہائی 🤣🤣
مشتاق احمد یوسفی نے خانساماں سے تنخواہ کی بابت دریافت کیا تو وہ بولا، ”پچھتر روپے ماہوار ہوگی۔لیکن اگر سودا بھی مجھی کو لانا پڑا تو چالیس
سنا ہے ہمارے بعض وزیر تنخواہیں نہیں لیں گے۔
پاکستان کو چلانے کے لئے ایک گجر کی ضرورت ھے کیونکہ جس طرح یہاں روز ایک نیا کٹا کھل جاتا ھے، اتنے کٹے صرف کوئی گجر ہی باندھ سکتا ھے 😂😂🙏
#HBLPSL9#Emergency