یہ گلگت بلتستان کے خوبصورت جگہوں اور گیسٹ ہاؤسسز کی لسٹ ہے جن کو حکومت نے ایک گرین نامی کمپنی کو لیز پر دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان میں انڈسٹری صرف سیاحت ہے ۔اس پر وہاں کا نوجوان اور لوگوں کا حق ہے ۔ مگر اس پر بھی قبضہ ہو گیا ۔ اب اس نوجوان کو دھتکار جائے گا
تھکن سے چور ہوں لیکن رواں دواں ہوں میں.
نئ سحر کے چراغوں کا کارواں ہوں میں.
حالات جیسے بھی ہوں, فرض نبھانا ہے اور اپنے حصے کا دیا جلانا ہے!
#GBWantAutonomy
Every voice counts, but sadly, mine remains unheard.
I am from Gilgit-Baltistan and I stand with those who strive for inclusive democracy.
#PakistanElection2024
دیکھ لو۔بلتستان کے عوام کی زندگی اورحالات۔
پاکستان کامسلط کیا ہوا76سالہ نوآبادیاتی نظام کاحاصل
مگر ان حالات پر جب بھی کوی آوازاٹھایا ہے اس پر ATAلگاتے ہیں۔دوسري طرف گندم میں کٹوتی کرےقحط نافذ کرنے کی کوشش۔بجلی نایاب،صحت، تعلیم اورانٹرنیٹ میسر نہیں
اس کاحل اندرونی خودمختاری ہے
امامیہ کونسل نے خود کیلئے 2 نوٹیفیکیشن اور عوام کیلئے 1 نوٹیفکیشن نکلا ہے اور کہہ رہی دھرنا ختم کرو ۔ جبکہ عوام مزید 14 نوٹیفکیشن کا مطالبہ کر رہی ہے ۔
#Gilgit_Baltistan#GBWantsAutonomy