ہسپتال پر حملہ کرنے والےوکلا کےخلاف ریاست کو اس طرح حرکت میں آنا چاہئے جس طرح دہشت گردوں کےخلاف حرکت میں آئی۔نام قانون کا لیتے ہیں،عزت اور ٹور قانون کی وجہ سے ہے ۔ کھاتے اور کماتے قانون کے نام پر ہیں لیکن قانون شکنی کی یہ حالت۔ یہ لوگ آئین وقانون سے نابلد دہشت گردوں سےبدتر ہیں۔