قادیانیوں سے نفرت صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی وجہ سے:-
آج 26 مئی ہے
کتے کی موت
آج اس خنزیر اعظم کتے کمینے بڑوے زندیق اعظم پر اتنی لعنتوں کی بارش کر دو کہ سب قادیانیوں کے دل میں آگ لگ جائے ۔
۔
قادیانی تجھ پر کروڑوں اربوں لعنتیں
جے یوآئی نے بلاول زرداری صاحب کا چیلنج قبول کرلیا
میں فارم 45 ساتھ لایا ہوں ، بلاول صاحب بتائیں بتائیں مناظرہ کہاں کرناہے؟
کسی نیشنل ٹیلی ویژن پر کرنا ہے؟
الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ یا کسی عوامی دھرنے میں مناظرہ کرنا ہے ؟
بس جلدی بتائیں تاخیر نہ کریں ؟
جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا مورو دھرنے میں بلاول
بھٹو کو جواب
@SoomroOfficial
رفح فلسطین میں انسانی المیے کو نظر انداز کر کے پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب بدترین خباثت ہے۔ شرم ناک ہے۔ تکلیف دہ ہے۔
پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو فوری ختم کرے بصورت دیگر تمام پاکستانی پی سی ایل کا بائیکاٹ کریں۔
#BoycottPSL
#HBLPSL9
@thePSLt20@TheRealPCB@SaveGazaPK
سیاسی جماعتوں، میڈیا کے بعد اب بیوروکریسی بھی اس جعلی الیکشن کا پول کھول رہی ہے ،اس جعلی الیکشن کو کاالعدم کرنے اور اس بدترین دھاندلی کے ذمہ داروں کا تعین اور سزا دئے بغیر اب نظام نہیں چلے گا،کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کے بعد تمام سرکاری افسران ہمت کرکے آگے آئیں اپنی ضمیر کی آواز پر لبیک کہیں اور حقائق قوم۔کے سامنے لائیں،اب سپریم کورٹ کا فرض بنتا ہے کہ 8 فروری 2024 کے الیکشن کو سٹے کرے اس الیکشن کی بے لاگ انکوائری کرے،قوم کیساتھ کھلواڑ کرنے والے قومی مجرموں کو بے نقاب کرے۔
غزہ سے نکل کر رفح میں پناہ لینے والے لٹے پٹے لوگوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے درندگی سے کئی درجے اوپر کی چیز ہے۔ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہیں جو کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ ہو رہے ہیں جسکو پوری دُنیا دیکھ رہی ہے۔والدین اپنے معصوم بچوں کے جسموں کے مسخ شدہ باقیات اکٹھے کر رہے ہیں۔ قیامت سی قیامت ہے!
مسلمان حکمران کب جاگیں گے؟ علماء اور سیاسی جماعتوں، سماجی تنیظیموں اور میڈیا شخصیات کو تمام قسم کے اختلافات سے بالاتر ہو کر حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں آنا ہو گا۔یہ انسانیت کے دشمنوں کے خلاف انسانیت کے دفاع اور تحفظ کی جنگ ہے۔شہداء کی تعداد 30 ہزار تک جب کہ زخمیوں کی تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئ ہے۔ بدترین ناکہ بندی جس میں بچوں، خواتین، زخمیوں کے لیے خوراک پانی، ادویات کی شدید قلت بھی ہے۔
مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالرحیم سربراہ جامعہ الرشید، مفتی طارق مسعود، مولانا فضل رحیم اشرفی سربراہ جامعہ اشرفیہ لاہور، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سربراہ جامعہ نعیمیہ لاہور، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبد المالک ، سربراہ رابطة المدارس، انسانی حقوق کی تنظیمیں،سیاسی جماعتوں کے سربراہان،میڈیا کے سرکردہ شخصیات مل کر کوئی لائحہ عمل بنائیں۔
#GazaGenocide
#RafahUnderAttack @MuniburRehman55@muftitaqiusmani@muftitm@Mufti_Kakakhail
یہ تصویریں آپ سے کچھ پوچھنا چاھتی ہیں...؟؟؟
ایک طرف دینی مدارس وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طرف سے امتحان کا نظم و ضبط۔دوسری طرف اسکول کالج کے امتحان۔
مدارس کے امتحانی حال کو دیکھئیے۔۔۔!
کتنا پرسکون ماحول، معیاری نظم وضبط، نہ بیٹھنے کے لیئے کوئی اعلی انتظام، نہ کسی کے پاس کوئی موبائل فون، نہ کوئی نقل کے لیئے مواد، نہ پرچہ آؤٹ ھونے کا اندیشہ، نہ کوئی باہر کھڑا ہیلپر، نہ کوئی اندر سیکیورٹی، نہ باہر کوئی ناکہ بندی، سادہ سی چٹائی پر بیٹھ کر ادب اور احترام کے ساتھ ہر ایک اپنے اپنے پرچہ حل کرنے میں مصروف۔
یہ بات بھی ذہن نشیں ہو کہ ایک ہی وقت پورے پاکستان میں پرچہ شروع اور ایک ہی وقت ختم۔ کیا اس جیسی کوئی نظیر مل سکتی ہے؟
پھر بھی کہتے ہیں ہم سے یہ اہل چمن
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں۔منقول