A resident of skardu doing car business from 7 years was brutally murdered last night in sawat .We the people of GB strongly condemn this and demand justice from kpk government
For the people of kpk we want to say "deal us like we deal your people in GB .#copied
4th November 1960 when Imam Khomeini was expelled from Iran resulting in massive protests by students of Tehran University. The Pahlavi regime of Shah killed 56 students protesting.
Imam then raised the slogan of Down With USA
Join on Twitter tonight 8 pm PST
#DownWithUSA
70سال کا آدمی ہے گولی لگی ہوئی ہے، زخمی ہے، قرب میں ہے، پھر بھی عمران خان ہاتھ اٹھا کر لوگوں کا حوصلہ بڑھا رہا ہے۔
عمران ریاض
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
آج سیاسی، سائنسی، ثقافتی اور اقتصادی بالادستی رفتہ رفتہ مغربی طاقتوں کے ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہے۔ نئے ورلڈ آرڈر میں یہ بالادستی مغرب سے ایشیا کو منتقل ہو جائے گی۔ ایشیا علم و سائنس، اقتصاد اور سیاسی و عسکری قوت کا مرکز بن جائے گا۔
دنیا کے بہت سے خطوں میں امریکہ کی چھاونیاں ہیں جہاں فوجیوں کی بڑی تعداد ہے۔ ہمارے علاقے میں، یورپ اور ایشیا میں۔ ان کے اخراجات اسی بیچارے میزبان ملک سے وصولتے ہیں۔ نئے ورلڈ آرڈر میں یہ چیز اب ختم ہو جائے گی۔ پوری دنیا میں امریکہ کی دخل اندازی کی بساط سمیٹ دی جائےگی۔
مغرب اپنے میڈیا پلیٹ فارم سے تخریب کاری، پیٹرول بم اور دستی بم بنانے کی ٹریننگ دیتا ہے۔ بحث صرف یہ نہیں ہے کہ یہ مجرمانہ عمل ہے، یہ ان کی پستی اور انحطاط کی علامت بھی ہے۔ یہ کسی حکومت کے اخلاقی انحطاط اور پستی کی سطح کو دکھاتا ہے۔
ان چند ہفتوں کے واقعات محض بلوے نہیں تھے۔ دشمن نے ایک ہائیبرڈ جنگ شروع کر دی۔ امریکہ، اسرائیل اور بعض موذی اور خبیث یورپی حکومتوں اور بعض گروہوں نے اپنے تمام تر وسائل میدان میں اتار دئے۔
یوم آزادی کے موقع پر گلگت بلتستان کی حریت پسند قوم کو مبارک باد عرض ہے۔یکم نومبر آزادی گلگت بلتستان جنگ آزادی کے عظیم شہداء اور غازیوں سے تجدید عہدکا دن ہے۔ تجدید عہد یعنی پاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرناہے
#GBIndependenceDay
#اگر سندھ حکومت کی سرپرستی میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کہ غنڈوں کی غنڈہ گردی کو نہ روکا گیا تو شیعہ طلباء کی جانب سے پورے سندھ میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور ہر شہر میں بلاول ہائوس کہ باہر دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جائے گا
@MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari#BanPSFofPPPBanpsf