🚨🚨 بریکینگ نیوز : سینئر صحافی اسد اللہ خان نے اندر کی خبر بتادی ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
اس وقت لوگوں میں شدید غصہ ہے, اور جذبات بھڑکے ہوئے ہیں, ۔ پی ٹی آئی کی پچھلے دو دن کی تین چار بڑی میٹنگز میں فیصلہ ہوا کہ اب کوئی بات چیت نہیں, فیصلہ صرف سڑکوں پر ہوگا ۔
عمران خان نے بیک ڈور چینل بند کر دیے ہیں۔
محسن نقوی سے رابطے رکھنے والوں کو ڈانٹ پڑ گئی اور عمران خان نے کہا کہ میرے منع کرنے کے باوجود رابطہ کیوں کیا گیا۔؟ اب صرف میری ہدایت پر عمل ہوگا۔, اسداللہ خان 🔥🔥🚨
یاد دہانی !! عمران خان کی منزل وزیر اعظم بننا نہیں ہے عمران خان کی منزل حقیقی آزادی ہے،
عمران خان کے قد کے سامنے اقتدار، وزارت عظمی، صدارت وغیرہ ایسے ہی ہے جیسے شیر کے سامنے چیونٹی، عمران خان پاکستان کو عظیم بنانے کی جنگ لڑ رہا ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ نے بڑی خبر بریک کردی ۔!!!🔥🔥🔥🛑
خبر یہ ہے کہ عمران خان سے نئے صوبوں پر بات کی گئی ہے, خان کا جواب تھا ۔ پہلے مینڈیٹ دو, پاور میں آنے دو یا پھر الیکشن کرواؤ, پھر دیکھیں گے ۔🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کو جس پمز ہسپتال میں چیک اپ کے لئے لیکر گئے تھے پچھلے دو سال سے اسی پمز ہسپتال کا سٹی اینجیو گرافی خراب ہے۔
مطلب عمران خان کا میڈیکل چیک بھی نہیں ہوا
تین سال بعد پرسوں رات کے مناظر یہ بات چیخ چیخ کر کہ رہے تھے "مائنس خان" کا سوچنے والے خود تو مائنس ہو سکتے ہیں مگر خان کا مائنس ہونا فی الحال ناممکن سی خواہش لگتی ہے
عمران خان محمد مرسی کا ذکر کرتے ہیں محمد مرسی مصر کا پہلا جنوبی صدر تھا جس کو لوگوں نے منتخب کیا تھا پھر منتخب ہونے کے ایک سال بعد لوگ باہر نکل آۓ تھے انہوں نے احتجاج شروع کردیے تھے مرسی کا یہ کہنا تھا انکے خلاف فوجی بغاوت ہوئی ہے محمد مرسی کو ادویات نہیں دی جاتی تھیں ان کا علاج نہیں کروایا جاتا تھا عمران خان کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا محمد مرسی کی ملاقاتیں بند کردی گئی تھیں ان کو 5 سال جیل میں رکھا گیا تھا 1 سال سے عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے
سید ذیشان
وفاقی حکومت نے پنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی ہے،
عمران خان کو ہسپتال نہیں لیکر جانا،
مجھے مرسی کی طرح قتل کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں عمران خان،
ان خبروں کو جھوڑ کر گہرائی سے سوچیں
کہیں دیر نہ ہو جائے۔
3 خبریں اور ان کا نتیجہ ؟
⬅️راولپنڈی کی سیکیورٹی 6 ماہ کیلئے فوج کے حوالے
⬅️لانگ مارچ کی تاریخ 27 ستمبر
⬅️عمران خان کا عدالتی حکم کے باوجود علاج کرانے سے انکار
نتیجہ : خان کی زندگی کیلئے اگلے 6 ماہ اہم بھی ہیں اور خطرناک بھی
یہ بھی ڈبل چیک کرلینا چاہیئے کہ عمران خان کو واقعی PIMS لیجایا جاتا ہے یا کسی اور عمارت میں کیونکہ جہاں پاور سپلائی منقطع ہو تمام بتیاں بند ہوں اور فون کی بتی استعمال کی جائے وہ فنکشنل ہسپتال تو نہیں ہوسکتا اور وہاں ہسپتال کا عملہ بھی نہیں ہوتا وہ سب انٹیلیجنس اداروں کے لوگ ہوتے ہیں جن کی ٹریننگ ہے کہ آنیوالوں کو کیسے اٹینڈ اور ڈیل کرنا ہے وہ ہُوں ہاں سے زیادہ کچھ نہیں بولتے
پمز کی سڑکیں راہداریاں روشن رہتی ہیں
یہ کون سی عمارت ہے
کیا معلوم کہ عمران خان کہاں تھا اور ڈاکٹر عظمی کو کہاں لیجایا گیا ؟؟؟
عمران خان کو شفا اسپتال لاکر، عوام کو ڈیل کا تاثر دینے کی کوشش کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ کیوں؟، کل صبح پتہ چل جائے گا۔ جی ایچ کیو نے ایک ڈاکومنٹ لیک کیا ہے۔ ویلاگ کا انتظار کریں!
اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق میرے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جب عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی بات ہوئی تو ان سے کہا گیا کہ انہیں ہسپتال میں ہی رہنا ہوگا جس پر انہوں نے اس بات سے انکار کیا
تاہم عمران خان نے یہ ضرور کہا کہ وہ اپنا طبی معائنہ کروانے کے لیے ہسپتال جانا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ انہیں زہر دیا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ کم از کم ان کے خون کے ٹیسٹ کروائے جائیں اور ان کا مکمل طبی معائنہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے ہی کروایا جائے
عمران خان نے یہ بات بھی دوٹوک انداز میں دہرائی کہ انہیں کسی بھی صورت شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن وہ وہاں قیام نہیں کریں گے
ان کا مؤقف تھا کہ میں صرف اپنے بنیادی حقوق چاہتا ہوں مجھے اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے
میں جانتا ہوں کہ اس وقت آپ لوگ تمام درست اور مستند خبروں کے منتظر ہیں یہ خبر اتنی تاخیر سے دینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ تک ایسی کوئی اطلاع نہ پہنچے جس کی مکمل تصدیق نہ ہوئی ہو