مجھے سمجھ میں نہیں آتا، پیپلزپارٹی سندھیوں سے کس بات کا انتقام لے رہی ہے۔ آمروں کو معاف کیا، دھشتگردوں کو معاف کیا، محترمہ کے قاتلوں کو معاف کیا مگر معافی نہیں مل رہی تو ��رف عام سندھیوں کو۔۔ جنہوں نے ووٹ دئیے۔ جنہوں ان کو اقتدار دلایا۔ ان کو کچھ دینے کے بجائے بنیادی حقوق سے محروم