مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
@hinaparvezbutt ایک کیک بندہ پانچ پانچ سو روپے میں اوپر چڑوایا گیا اور یہ سب سڑک کے سائیڈ پر بیٹھے مزدور ہے اور اس کتی پرویز بھٹ نے موقع کا فائدہ اٹھا کر ان کو اوپر چڑوایا میں وہاں پر موجود تھا
کراچی میں پی ٹی آئی کا پہلا بڑا جلسہ اتوار کو سہ پہر 3 بجے سی ویو پر ہو گا۔ کراچی کے عوام ہمارا ساتھ دیں۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے درخواست ہے کہ اس کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں۔
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/vgD2gAhxKb
میں نواز کے جلسے میں جاوں تو تم محافظ ، عمران کے جلسے میں جاوں تو تم مارو گے ؟ کس لیے عمران کو اقتدار سے باہر رکھنے کی ضد میں ؟ تو سنو پھر تم خندقین ہی کھودتے رہنا شیلنگ ہی کرتے رہنا عمران کو اقتدار میں لانا اب ہماری بھی ضد ہے
To watch full
https://t.co/uEqzPWUjzq