دفعہ144کا نفاذ،ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ نےنہروں میں نہانےپر پابندی عائد کررکھی لیکن وزیردفاع خواجہ آصف لاؤلشکر کےساتھ آئےاور ڈسکہ کی راوی مرالہ لنک نہر میں خوب نہائے،سوچوں خواجہ صاحب کی جگہ کوئی PTIکا سیاستدان ہوتا تو اس وقت نہ صرف دہشت گردی شقوں والا ��رچہ کٹ چکا ہوتا بلکہ گرفتاری کیلئےایک آدھ چھاپہ بھی پڑچکا ہوتا۔۔
یہ بلدیہ فیکٹری کراچی ہے، اس فیکٹری میں287 لوگوں کو زندہ جلا دیا گیااور کسی کو انصاف نہ ملا
لیکن لاہور کور کمانڈر گھر کی دیوار کو چند پتھر کیے لگے چودہ ہزار لوگوں کو جیل اور 25 پاکستانی شہید کر دیے گیۓ
کیا کور کمانڈر کے گھر کی دیوار کی وقعت 287 انسانوں کی زندگیوں سے زیادہ ہے ؟
پاکستانی پاسپورٹ 101 نمبر پر اور دنیا کاچوتھا بد ترین پاسپورٹ قرار اور بدترین پا��پورٹ کی رینکنگ میں پاکستان سے نیچے صرف تین ممالک ہیں شام عراق اور افغانستان یہ ہیں اصلیت جو اپ کو نہ میڈیا بتاتا ہے نہ اس پہ بات ہوتی ہے نہ اس پر ٹاک شوز ہوتے ہیں نہ اس پہ پارلیمنٹ کی کوئی دلچسپی اور نہ آپ کے چیف جسٹس کو اور نہ آپ کی پاک فوج کو - پاکستانی دنیا بھر میں کیوں زلیل ہوتا ہے کرغیزستان واقعہ بھی آپ کے بد ترین پاسپورٹ کا نتیجہ ہے، پاسپورٹ رینکنگ کون ٹھیک کرے گا ؟ تھوڑا نہیں پورا سوچیں
“سامنے سے مارشل لا لگ نہیں سکتا تھا
اور
ٹیکنو کریٹ ٹائپ نیشنل گورنمنٹ کو کسی یورپی ملک نے ماننا نہیں تھا ڈالر بند ہو جاتے
لہذا
چوروں کا گروہ فرنٹ پر رکھ دیا گیا ہے
بی�� گراؤنڈ پر مارشل لا ہی چلے گا”
#MartialLawRejected
@AnwarLodhi میرا کپتان سچا تھا اسنے چیخ چیخ کر کہا تھا کہ عدم اعتماد باجوہ نے کروایا اور اسکے پیچھے حسین حقانی اور امریکہ شامل تھا
خان صاحب سچ کبھی چھپتا نہیں انشاءاللہ آپ سرخرو ہو گئے
پاکستان میں الیکشن فراڈ کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاۓ،
پاکستانی اتنے بڑے پیمانے پر لوگ باہر نکلے اور ��وٹ دیا لیکن اُن کے ووٹ کیساتھ جن لوگوں نے کھلواڑ کیا اُس کا حساب ضروری ہے: امریکن خارجہ امور کمیٹی نمائندگان کے سربراہ مائیکل مک کال
خواجہ اصف کا امریکہ میں انٹرویو کے عمران خان پکا مسلمان ہے اور پاکستان میں اسلام لانا چاہتا ہے جبکہ ہم لبرل طبقے سے ہیں اور ہم زیادہ اسلام کو پسند نہیں کرتے پاکستانیوں یاد رکھنا نواز شریف پاکستان میں یہودیت کو پروموٹ کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے
پاکستانیوں ! اس ضمیر فروش ریٹرننگ افسر اقبال کی شکل بھی ذہن نشین کر لیں، اس شخص نے ایک لاکھ 50 ہزار ووٹوں کو اپنی ضد اور خواجہ آصف کی ایماء پر ضائع کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ لوگ جس محنت لگن اور کوشش سے پولنگ اسٹیشن تک پہنچے وہ سب اس شخص نے جھوٹا فارم 47 نکال کر ضائع کرنے کی کوشش کی۔ میرا آپ لوگوں سے وعدہ ہے اس آر او، ڈی پی او اور انتظامیہ میں شامل ہر اس ووٹ چور کو جس نے خواجہ آصف کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا کیفر کردار تک پہنچاؤں گی۔ ان کو قانون کے مطابق نوکریوں سے برطرف کروا کے دس دس سال جیل کی سزا دلوائیں گے۔ اب قانون کے مطابق ہو گا انشااللہ
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
پاکستان الیکشن میں دھاندلی پر جرمن ٹی وی کی رپورٹ
الیکشن کے بعد پاکستان میں معاشی استحکام کی توقع تھی لیکن اس الیکشن کے بعد پہلے سے خراب حالات اور خراب تر ہوتے نظر آ رہے ہیں
بریکنگ نیوز
جہانگیر ترین کے ظلم کا شکار اسکے مدمقابل سابقہ امیدوار این اے 155 عفت سومرو دوران حراست اپنے و چھوٹے بھائی پر ڈھائے جانے والے تشدد کی تصویر جاری کردیں۔
جہانگیر ترین کی مینیجر نے اغوا کی�� ظلم کیا تشدد کیا۔
جہانگیر ترین کے سیاست چھوڑنے کے بعد تصویر جاری کی گئ۔
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا۔