پاکستانی فورسز زیر قبضہ کشمیر راولاکوٹ میں زین بیکری کو لوٹ مار کر کے اور توڑ پھوڑ کر کے پاکستان کی مسلح فورسز نے اس پر کام کرنے والے بھائیوں پر تشدد بھی کیا اور لوگوں کو اٹھا کر نہ معلوم جگہ پر شفٹ کیا۔۔
نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے وڈیو آج ملی ہے 12 جون۔۔۔۔🥺
یہ جو بنا وارنٹ کے پی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر رہیں ہیں یہ اگر عوام نے آگے سے کچھ کردیا تو پھر کیا یہ شہید ہونگیں؟
یہ کے پی میں جو کرہیں ہیں وہ بلوچستان ہی بنے گا اگلا۔۔۔۔
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
پیرا فورس کا اصل چہرا دکھانے پر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا، پہلے پیرا فورس کے اہلکار ویڈیو ڈیلیٹ کروانے کے لئے صحافی کی منتیں ترلے کرتے رہے، جب انہیں یقین ہو گیا کہ یہاں ہماری دال نہیں گلے گی تو اسے گرفتار کر کے تھانے لے گئے۔
ک۔
پولیس والے کا وہ ایک تھپڑ جو اسٹیج اداکار مستانہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے گمنامی میں لے گیا۔
اور مستانہ جو اسٹیج کا کنگ تھا جس نے لاہور کے اسٹیج اداکاروں کی مخالفت کے باوجود طارق ٹیڈی کو لاہور اسٹیج میں جگہ دلوائی اور اسے طوفان ایکسپریس کا لقب دیا اور پھر طارق ٹیڈی نے ثابت کیا کہ واقعی وہ جگت بازی کا شہنشاہ تھا۔
یہ ہیں وہ نامعلوم ذرائع جو کسبئی اور گشتیوں کے تحفظ کے لیئے جانیں قربان کرتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں، یقیناً یہ کال کسی میجر یا برگیڈئیر نے نہیں کی۔
تم سات لاکھ ہو یا سترہ لاکھ
تمہاری کل نسل، آل اولاد، تمہاری آئندہ نسل پر بھی 🖐️
کشمیر کی بیٹیاں بھی فوج کو گالیاں دینے پر مجبور
فوجی کتے کے بچے حرامزادے ہمارے گھر آۓ اور تین بجے ہمارا گھر توڑ کر چلے گئے، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی چیخیں سنی جا سکتی ہیں
عاصم منیر نے کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
4موٹرسائیکل، اور 26 گاڑیاں اور وہ بھی وی 8 پٹرول کا خرچ ایک بندے کے لیے صرف ایک منظر۔۔۔اور ایسے روزانہ ہزاروں مناظر
اب آپ سوچیں کہ لانگ مارچ اور انہیں ہٹانا کیوں ضروری ہے؟
عوام کا پٹرول 400 روپے لیٹر تک اور ان کے لیے یہ حالات۔
ایران نے ایک امریکی دہشت گرد فوج کے بغیر پائلٹ کے جاسوسی ڈرون (Saildrone #5838) کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنا دیا گیا۔
آبنائے ہرمز اب مکمل طور پر بند اور ہماری انٹیلی جنس و ذہین کنٹرول میں ہے۔ کسی بھی معاندانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایران