کچھ تصویریں بولتے نہیں چیختی ہیں !
یہ محض ایک تصویر ہی نہیں بلکہ اس ملک کی ظلم کا مکمل داستان ہے ۔
پاراچنار شہر کے گلی کوچوں میں پراسرار خاموشی ہے لیکن اتنی بڑی خونریزی پر پاکستانی میڈیا کی خاموشی ؟
#SecureTheParachinar#SecureTheKurram
ہم پشتون ہیں ، ہم مسلمان ہیں ، پاکستانی ہیں ، لیکن اگر آپ شیعہ ہیں تو آپ کی تمام تر شناختیں ختم ہو جاتی ہے یقین نا آئے تو پاراچنار کی صورت حال دیکھ لیں !
#SecureTheParachinar#SecureTheKurram
عید غدیر خم مبارک ہو یوم غدیر پر خداوند عالم نے عالمین پر اپنی نعمتوں کو مکمل کردیا کتنی ہی اہم ہے مولا علی کی ولایت کہ جس کے اعلان کے بغیر اسلام کے کتنے ہی اہم شعبے نامکمل تھے لیکن جیسے ہی مولا علی کی ولایت کا اعلان ہوا تو خالق اکبر نے اسلام کے ہر شعبے کو تکمیل کی سند عطاء کیا
تری منگل سکول میں معلوم دہشتگردوں اور علاقائی افراد بچوں سے لیکر بڑوں تک سب نے ظلم کا انتہا کرتے ہوئے 7 افراد کو بے گناہ شہید کردیا تھا اور ریاستی ادارے لوکل انتظامیہ صوبائی تک سب خاموش نہ کوئی ایکشن نہ کوئی پلان
#We_want_justice_for_teachers#keep_close_govt_school_Tari_Mangal
ریاست کی مثال ایک ماں اور ایک آنکھ کی مانند ہوتی ہے جو سب کو ایک نگاہ سے دیکھتی ہے اور ظلم و ناانصافی نہیں کرنی دیتی لیکن افسوس کہ ہمارے ساتھ ہمیشہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ہوتا رہا ہے ۔
#End_the_siege_of_Pewar
برادر مشہود علی عاجز پیواڑ کا مہمان تھا ان کو جلد از جلد رہا کیا جائے اور باقی جتنے بھی بے گناہ افراد کو گرفتار کیا ہے ان کو رہا کیا جائے ۔#End_The_Seige_Of_Pewar
نظام کی غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی یہ نفرت شدید سے شدید تر ہوتی جا رہی ہیں اور یہ کوئی اچھا شگون نہیں ہے
اخلاقیات پس پشت چلے جائیں گے !#End_The_Seige_Of_Pewar
شیعہ قوم اب کوئی ظلم و زیادتی برداشت نہیں کرے گا
شیعہ قوم پر امن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں ، کسی بھی قسم کا ظلم و زیادتی کر کے حود کو عذاب کی دعوت نہ دی جائے !
#End_The_Seige_Of_Pewar