ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
دنیا میں کہیں پر بھی مسلمانوں کی لڑانے کی بات ہوگی تو اس کے پیچھے اسرائیل ہوگا
عمران خان ۔۔
اور اج ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں اسرائیلی گھس چکے ہیں لونڈی مریم کہہ رہی ہے کہ صوبوں کو اپس میں لڑاؤ۔۔
Who, though hidden from sight,watches over every heart. His memory heals the wounds of time
and waiting for him is the truest test of faith. He is unseen, yet every soul searches for him Peace be upon him, the earth still longs to hear his footsteps.
اللهم عجل لوليك الفرج
یہ سبز پاسپورٹ میرا فخر، کیونکہ یہ صرف سفری دستاویز نہیں ہے بلکہ فلسطین کیساتھ یکجہتی اور مظلوموں کیساتھ کھڑے ہونے کی پہچان ہے، دہشتگرد اسرائیلی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
حافظ صاحب: پی ٹی آئی تو اس وقت بھی شدید مذمت کررہی تھی جبکہ سینیٹر مشتاق احمد خان پر بار بار گرفتاری کے باوجود ’’جماعت اسلامی‘‘ خاموش تھی۔ اب جب سینیٹر مشتاق احمد خان صہیونی قید میں ہیں تو ’’جماعت اسلامی‘‘ بھی ان کا نام لینے پر مجبور ہوگئی ہے۔ وگرنہ ماضی کا کردار ’’محسن کش‘‘ جیسا ہی رہا ہے۔
مسجد اقصیٰ کے خلاف ایک متنازعہ اور جارحانہ ویڈیو کی اشاعت
🔸عبرانی زبان کی ویب سائٹس اور چینلز نے مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک ویڈیو شائع کی۔
🔹 اس متنازعہ ویڈیو میں مسجد اقصیٰ کو دھماکے سے اڑا کر اس کی جگہ صہیونی ہیکل بنا کر دکھایا گیا ہے۔