🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*ارجنٹ ارجنٹ ارجنٹ*
*پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ایک ایک وفا پرست ساتھی سے مودبانہ گزارش ہے کہ یوم شہداء 9 دسمبر کا ہیش ٹیگ آچکا ہے براہ مہربانی ٹوئیٹر پر ایکٹو ہو جائیں اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹس کریں پلیز۔*
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
*#MQMMartyrsOurHero*
🚨 نثار پنہور اور انور ترین کے جبری اغوا کے 50 دن!
سابق پارلیمنٹرین نثار پنہور اور انور ترین کو غیر قانونی طور پر لاپتہ ہوئے 50 دن ہو چکے ہیں۔ ایک بیمار شخص کو بغیر الزام اور عدالت میں پیش کیے حراست میں رکھنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
#ReleaseNisarPanhwar
پاک فضائیہ ریڈ الرٹ۔
اسلام آباد سیالکوٹ لینڈ کرنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا انڈین ایئر فورس ہوا میں آئی تو جوابا پاکستان ایئر فورس بھی فضا میں آ گئی ھے
اطلاعات کے مطابق ہمارے شاہین ایکبار پھر کابل میں داخل ہو چکے ہیں اور اسوقت وہاں ہر طرف دھواں ہی دھواں دکھائی دے رہا ھے۔ جبکہ قندھار میں بھی زور دار دھماکوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور ا��راتفری کا عالم ھے۔