ایک مرتبہ بعض نوجوانوں نےحضورؑ(حضرت مسیح موعودؑ) کی گاڑی گھوڑوں کی جگہ خود کھینچنے کا ارادہ کیا۔حضورؑ کو اس کا علم ہوا تو فرمایا کہ
گھوڑے واپس جوتو! ہم انسان کو حیوان بنانے کے لیے دنیا میں نہیں آئے۔ ہم تو حیوانوں کو انسان بنانے کے لیے دنیا میں آئے ہیں۔
سادگی اور بے تکلّفی کے حوالے سے آنحضورﷺ کے غلامِ صادق حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی سیرتِ طیبہ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۱۳؍نومبر ۲۰۲۶ء ⬇️
https://t.co/VXSI0DZkyw
حضرت اقدس #مسیح_موعودؑ فرماتے ہیں:
جب تک انسان خداکو مقدّم نہیں رکھتا اور ہرایک لحاظ کوخواہ برادری کا ہوخواہ قوم کا،خواہ دوستوں اورشہر کےرؤسا کاخدا سےڈر کرنہیں توڑتا اورخدا کےلیے ہرایک ذلّت برداشت کرنے کوطیارنہیں ہوتا تب تک وہ #متقی نہیں ہے
(ملفوظات جلد ۶ صفحہ ۲۳۶ ایڈیشن ۲۰۲۲ء)
https://t.co/hWwEIjBmGh
@nadaa01012 Yes, I just 🪚 Palestinians cause, Genociders Netanyaho and his military and his supporters already declared criminals ICJ issued arrest warrants but he is still bombarding on Palestinians killing hundreds of innocent woman and childrens but civilized world is watching.