وطن کی مٹی گواہ رہنا
اس بات پر فخر ہے کہ میں نے اس مٹی میں جنم لیا اور میرے وطن کی مٹی نے مجھے اپنی آغوش میں لیا، صرف مجھے ہی نہیں ہر اس شخص کو فخر ہوگا جسکی سانسوں میں اس مٹی کی خوشبو مہک رہی ہے کیونکہ گزرےہوئے کئی زمانے اس مٹی کی عظمت کے گواہ ہیں، مجھے اس مٹی سے وفا پےفخر ہے۔
صدام خان ترین تحریک انصاف کا ہیرو جس میں ڈر نام کی کوئی چیز نہیں اس کی تقریر سنیں آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کا اور آپ کی نسلوں کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں جارہاہے
عمران خان نے اپنے جیسے بہت لوگ تیار کردئیے اللہ پاک عمران خان کو اس کی جزا دینگے۔انشااللہ
ارشد شریف نے ایک سوال پوچھا تھا کہ "وہ کون تھا" ۔۔۔اس کا جواب ایک تقریر میں میں نے دیا تھا۔ جس کی پاداش میں ملک چھوڑنا پڑا
آج مولانا فضل الرحمن کا اعتراف جرم ہمیں سرخرو کر گیا ہے
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین