ڈسپیرٹی الاؤنس ہماری کوئی خواہش نہیں، یہ ہماری مجبوری ہے۔ جب ایک ہی ملک میں ایک ہی گریڈ کا ملازم مختلف تنخواہ لے رہا ہو، تو یہ انصاف نہیں، مذاق ہوتا ہے۔ ہم سب ایک جیسے کام کرتے ہیں، تو معاوضہ بھی ایک جیسا ہونا چاہیے
#EqualpayforPunjab
@umarsaif جب تمہارے جیسے لوگ آئی ٹی ایکسپرٹ منسٹری کے لیے لوگوں کا گلا گھونٹ تہے تھے ان کی آواز بند کررہے تھے اس وقت یہی خیال تمہارے بارے میں بھی آیا تھا اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں کا انٹلکچول چھوٹے چھوٹے عہدوں یا رقموں کے لیے اپنا آپ بیچ دیتے ہیں
یہ ہماری بیوروکریسی کا حال دیکھ لیں
صادق آباد میں AC اپنے پروٹوکول کے ساتھ روڈ پر نکلا راستے میں جو بھی گاڑی یا موٹر سائیکل آیا " نوک دار آلے " کے ساتھ پنکچر کرتا گیا
عوام کو تکلیف دے کر ان کو سکون ملتا ہے
@atifthepoet عاطف صاحب آج کی نوجوان نس کو ابھی یہ پےہ نہیں کہ ملکی تاریخ میں ایک جغادری ایسا بھی رہا جو خود ہی نگران وزیرِ اعلیٰ تھا خود ہی صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ کر چنتخب وزیر اعلیٰ بنایا گیا یہاں ہر کوئی کسی نہ کسی کا پروجیکٹ ہے اس لیے صحیح معنوں میں نئے عمرانی معاہدہ کی ضرورت ہے