اگرآپ کبھی بلیو ایریااسلام آبادچلےجائیں تو مہربانی کرکےاس سٹال سےکچھ نہ کچھ ضرورخریدیں
یہ یونیورسٹی کی ایک باہمت باپردہ طالبہ ہے جوکہ غربت کے باوجود ہمت کا پیکر بنی ہوئی ہے
دن کواپنی تعلیم حاصل کرتی ہےاور رات گئے تک اپنےگھر کا اور اپنی تعلیم کا خرچ اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھاتی ہے