پاکستان ایران سے کئی گنا بڑی فوجی طاقت اور کئی گنا بڑی آبادی والا ملک ھے
پاکستان گلوبل رینکنگ میں بھی ایران سے بڑا ھے
لیکن برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے دنیا کے
ایک طاقتور ور جرنیل کی طرف سے عباس عراقچی کے لیے تعظیم اور ایران کے معاملات میں دلچسپی کا لیول ملاحظہ کریں
عاصم منیر ٹرمپ کو مسلسل قائل کرتا رھا کہ جنگ سے بعض رہیں
ایران میں آج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رھے ہیں
ایران کی پارلیمنٹ تک پاکستان شکریہ کی باتیں ہوئیں
آج ایران کو پاکستان پر اس قدر بھروسہ ھے کہ اس نے دنیا بھر میں سے پاکستان پر اعتماد کیا
لیکن پوچھنا یہ ھے کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے اسکردو میں ایران کی حمایتی اسی فوج پر حملہ کیا ؟؟؟
وہ کون لوگ تھے جنہوں نے سوشل میڈیا پر عاصم منیر سے متعلق ایک پروپگنڈا مہم چلائی ؟
ظاہر ھے ایران تو ایسے فسادیوں کا حمایتی نہیں ہو سکتا ،
پھر یہ کون لوگ تھے جو پاکستان کو کاٹنے دوڑے ؟
شرم ان کو مگر نہیں آتی ۔
All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. MBA
(72 Hours only )
To get-
1. Like & Retweet to get DM
2. Reply " All "
اب بدلے گا پاکستان 🤩
حکومت پنجاب نے سختی سے عملدرآمد کروانا شروع کر دیا ہے کوئی شاپ آپ کے نام سے نہیں پہچانی جاۓ گی مثال کے طور پر پہلے شاپ مالک کے نام جیسے جواد جنرل اسٹور فلاں کے نام میڈیکل اسٹور فلاں چا چا ما ما بھائی والد کے نام سے شاپ ہوتی تھیں اب آپ کی شاپ جس چیز کی ہے وہی نام سائن بورڈ پر لکھا جاۓ گا بلکہ پروپرائٹر نام اور فون نمبر بھی نہیں لکھا جاۓ گا شاپ بند ہوتی تو لوگ فون کر کے شاپ کھلوا کر سامان لے لیتے تھے اب اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے جس نے جو خریداری کرنی ہو شاپ ٹائم میں کر لے اور چوری ڈکیتی کی روک تھام کیلئے یہ بھی پلان ہے تمام شاپس کی ٹائمنگ اوپن کلوز مقرر کی جائیں
اس شخص نے یہ مشق کر کے ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں
اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔
۔
* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔
* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔
* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا
* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔
* پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے
٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے
٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔
٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے
٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا
٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا
٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور مسکرا کر سلام کرے
٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا
٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی
٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے
٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے
٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے
اللّه ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق آتا فرمائے (آمین)
اس وقت X کے 611 million سے زائد Users ہیں
لیکن اکثر لوگ اس کا موثر استعمال نہیں کررہے
یہاں میں آپ کو 7 طریقے بتا رہا ہوں جن کے زریعے آپ X سے پیسے کماسکتے ہیں :
ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کے چھ طریقے
لوگ ماہانہ کم از کم 400$ سے 600$ ڈالر تک ماہانہ کمارہے ہیں
آج میں آپ کو ان طریقوں کے بارے میں بتارہا ہوں جنہیں استعمال کر کے اپ ٹک ٹاک سے پیسے کما سکتے ہیں
میں حیران ہوں کہ لوگ کیسے اپنے Smart Phone میں فضول Apps انسٹال کرلیتے ہیں ۔
میں آپ کو 10 ایسی Mobile Apps بتارہا ہوں جو آپ کے موبائیل میں ہونی چاہیئں لیکن آپ ان کے متعلق نہیں جانتے تھے:
کیا آپ کی عمر 20 سے 44 سال کے درمیان ہے اور آپ کے پاس کوئی Job یا آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے؟
یہ آپ کے لیے بہترینOnline Jobs ہیں۔
یہاں 11منفرد Websites ہیں جہاں آپ کو ہفتہ وار امریکی ڈالرز میں ادائیگی کی جا سکتی ہے۔
مزید جاننے کے لیے نیچے دیکھیں۔