اسرائیلی فوج کی جانب سے رام اللہ میں ایک فلسطینی دکان میں توڑ پھوڑ کرنے اور تباہی پھیلانے کی شرمناک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ خود اس عمل کی ویڈیو بنا کر ہنس رہے ہیں۔یہ افسوسناک مناظر ملاحظہ کریں 👇
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
یہ ویڈیو صرف ضمیر رکھنے والے ہی دیکھیں...
فلسطینی بچوں کی چیخ و پکار
کیا ہم ان بچوں کے آنسوؤں اور خوف کے سامنے خاموش رہیں گے؟
اس ظلم کو شیئر کریں تاکہ دنیا کو بھی پتہ چل سکے
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
🐑 𝐄𝐢𝐝𝐀𝐥𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐑𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫! 🐑
#عيد_الأضحى_المبارك "Eid Mubarak"
قربانی (کی) نہیں جاتی
قربانی (دی) جاتی ہے،
بس اتنی سی بات سمجھ آگئی تو ساری گُتّھی سلجھ جائے گی۔
آسیہ اندرابی کے خاوند ڈاکٹر قاسم فاکتو گذشتہ 35 سال سے انڈین جیلوں میں ہیں ان دونوں سمیت بہت سے کشمیری رہنما انڈین جیلوں میں قید ہیں پاکستان کو ان سب کی رہائی کے لئے عالمی سطح پر ایک بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے
بس مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ پاکستان وطنیت کا کارڈ کھیل کر سائیڈ پہ نہ ہو جائے پاکستان کا کوئی رول نہیں رہا یہی سب سے بڑی بات ہے یہ میری اوپینین نہیں ہے یہ علی لاریجانی کا اخری ٹویٹ پڑھ کر دیکھیں انہوں نے کہا کوئی بھی ہمارے کام نہیں ایا کھڑے دیکھتے رہے تم لوگ۔۔
آبنائے ہرمز اب جنگ سے پہلے جیسی نہیں رہے گی
ہم نے سمندری قواعد دوبارہ لکھ دیے ہیں،
اب کسی بھی جہاز کو گزرنے کی اجازت دینا صرف ہمارا فیصلہ ہوگا۔
ترجمان پاسداران انقلاب 🔥🔥🔥
یہ ڈاکٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔
اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔
اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔
انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔
ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔
خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء
The decline of the American empire is not a side effect but a feature. A U.S. that is militarily overstretched, diplomatically isolated,and domestically divided is a U.S. that can never again impose any-state solution,freeze settlements, or dictate Israeli security policy... 1/2
جنگ بندی کی بات مثبت پیش رفت ہےلیکن کیا کوئی امریکہ سے پوچھے گا کہ کس قانون کےتحت ایران پر حملہ کیا، 13سوسے زیادہ سویلین جن میں دوسو بچے بھی شامل ہیں انھیں مار دیا، اس سےپہلےایک غیر قانونی جنگ کے نتیجے میں عراق میں دو لاکھ سویلین مار دیے،نئے ہتھیاروں کو آزمانے کا بہانہ؟آخر کب تک؟
ایران میں ننھی بچی کی قیادت میں عوام کی امریکہ کیخلاف احتجاجی ریلی ۔۔ بچی نعرہ لگا رہی ہے کہ
ىہماری رگوں میں جو خون ہےوہ ہمارے رہبر (سپریم لیڈر) کے لئے تحفہ ہے۔۔
مرگ بر امریکا
مرگ بر اسرائیل
بریکنگ نیوز 🚨
ایرنی کمانڈر انچیف Navy کا اعلان فتح جاری!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایرانی نیوی نے "خلیج فارس" پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے!!
اللہ اکبر ✊✊