اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ��ہ مرد عورت کا حاکم رئیس اور سردار ہے۔ اسے درست اور ٹھیک ٹھاک رکھنے والا ہے۔ اس لیے کہ مرد عورتوں سے افضل ہے۔
عورت کو اللہ تعالیٰ نے مرد کی غلامی کا حکم دیا ہے۔
حجاب اتارنے کیلئے ہزاروں دلائل کی ضرورت ہے اور اسے پہننے کیلئے صرف ایک دلیل کافی ہے کہ یہ حکم ربی
ہے
اللہ سب مسلمان بہنوں کو حجاب پہننے کی توفیق عطا فرمائے۔ بولو آمین